بھونیکی پتو کے ضلع قصور میں ملازمین کی عارضی ملازمتیں۔
مزدوری کی نوکریاں |
Applicants
| ; | First 25 applicants
|
Sector | ; | Govt |
Location
| ; | Patuki |
organization
| ; | Livestock and Dairy Development Department Job
|
Last date | ; | October 2024 |
Education | : | Middle |
Industry | : | Labor Jobs |
فارم پر لیبر کے لیے حکومت کی ملازمتیں
پوسٹ کو 2 اکتوبر کو آپڈیٹ کیا گیا ہے، حکومت کی طرف سے ملازمین کے لیے تازہ ترین نوکریاں۔ محکمہ لاۂیو سٹاک اور ڈویلپمنٹ کی طرف سے ضلع قصور کے مقام پر درج ذیل آسامیاں پبلش کی گہی ہیں جن کے لیے امیدواروں کی تلاش کی جا رہی ہے۔ حکومت کی تازہ ترین نوکریوں کو دی نیوز پر پبلش کیا گیا ہے۔ فارم کی نوکریوں میں آپلاہی کرنے والے امیدوار کی تعلیم مڈل، پراۂمری ہونا لازمی ہے اس سے کم تعلیم کے آفراد کو ترجیع دینا ممکن نہیں۔
نوکریوں کی ملازمتوں دفتر کی صفاۂی، درختوں کی کٹائی، پودے لگانا، کچے کھالوں کی صفائی، بھینسوں کی چواۂی، وغیرہ جیسے کام ملازمین سر انجام دے گا۔ نوکریوں میں دلچسپی رکھنے والے حضرات 16 اکتوبر سے پہلے پہلے اپنی درخواست جمع کروا دیں، لیکن درخواست دینے والے امیدوار کی عمر 40 سال سے کم ہو۔ اہل ہونے والے امیدوار کو صرف 3 ماھ کے لیے رکھا جاہیے گا۔
مزدوری کی عارضی ملازمتوں کے لیے آپلاہی
نوکریوں کے لیے آپلاہی کرنے والا امیدوار پنجاب کا رہاشی ہو، امیدوار کے پاس کام کا کچھ تجربہ بھی ہو آپلاہی کرنے تمام حضرات اوپر اشتہار کو غور سے پڑھیں۔لفظوں کی غلطی ممکن ہے۔