لاہور اور سیالکوٹ کی معزز خاندانوں کو گھریلو کاموں کے لیے ملازمین ضرورت ہے۔ جن کے لیے امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جا رہی ہیں۔ گھریلو کاموں میں مہارت رکھنے والے افراد نیجے دی گہی پر غور کریں۔
تازہ ترین نوکریاں 2024 |
Applicants
| ; | First 25 applicants
|
category
| ; | Govt
|
Sector
| ; | Classified
|
Newspaper
| ; | War job
|
Education
| ; | Primary | Middle Matric
|
Location
| ; | Lahore, Punjab
|
organization
| ; | House Job
|
Last date | ; | October 22 |
ہاؤس اسٹاف کی ضرورت تازہ ترین پوسٹیں
ہاؤس اسٹاف کی تازہ ترین ملازمتوں کو 9 اکتوبر روزنامہ جنگ مورخہ کو پوسٹ کیا جا رہا ہے۔ ہاؤس اسٹاف کے کک کی ملازمت کے لیے امیدوار کی تعلیم مڈل، پراۂمری ہونی ضروری ہے۔ نوکریوں میں صرف تعلیم رکھنے والے امیدوار ہی آپلاہی کر سکتے ہیں، تعلیم نہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیع نہیں دی جاہیے گی۔ نوکریوں کے لیے امیدوار چینی باورچی، باورچی، اور گھریلو ملازمین وغیرہ کے عہدوں کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔
ملازمین نے اپنا کام لاہور کی ایک معزز فیملی میں انجام دینا ہے، لیکن امیدوار تجربہ کار ہونا لازمی ہے۔ گھریلو ملازمین کی نوکریوں میں امیدوار کے پاس چاۂنہ کے کھانے بنا سکیں اور ساتھ ہی متعلقہ کھانے بھی بنانا جانتا ہو۔ اور ہر کھانا بنانے کے لیے امیدوار کے پاس مکمل مہارت ہو۔ امیدوار کے لیے تنخواہ رہاہش اور کھانا تمام چیزیں مہیہ کی جاہیں گی۔
نوکریوں کے لیے آپلاہی کیسے کریں |
گھریلو ملازمین کی نوکریوں کے لیے آپلاہی کیسے کریں
امیدوار 22 اکتوبر سے پہلے پہلے آپنی درخواست جمع کروا دے۔ نوکریوں میں آپلاہی کرنے کے لیے تمام اہم پر غور سے دیکھیں۔ آپلاہی کرنے کی تمام تر معلومات اوپر اشتہار میں موجود ہے۔