تازہ ترین نوکریوں کے آنٹرویوز
تازہ ترین نوکریوں کے آنٹرویوز |
Applicants
| ; | First 25 applicants
|
category | ; | Sales interviews |
newspaper
| ; | War jobs |
Location | ; | Bahawalpur |
organization | ; | Punjab Wildlife and Parks Department |
Last date | ; | 10 October 2024 |
Education |
| Primary | Middle |
Experience |
| September 23 |
Publication date |
| 28 September 2024 |
چڑیا گھر اور پارکس کے ڈیپارٹمنٹس میں نوکریاں
بہاولپور میں ملازمین کی تازہ ترین نوکریاں دستیاب، بروز اتوار 28 ستمبر 2024 کی جنگ آخبار میں چڑیا گھر اور پارکس کے لیے ملازمین کی تلاش جاری۔ نوکریوں میں امیدوار کے لیے درج ذیل عہدے: جن میں مالی، بغیر ہنر کے مزدور، خاکروب، اور بیلدار کی پوسٹس پر امیدواروں کے لیے مواقع۔ ترجیع دی جانے والی تعلیم مڈل، پراۂمری وغیرہ کی تعلیم رکھنے والے حضرات آپلاہی کر سکتے ہیں۔ ملی، صاف ستھرا ہی کے لیے ملازمین شیر باغ بہاولپور میں انجام دیں گے۔ ملازمین صبع دس سے دوپہر 1 بجے تک اپنا فریضہ انجام دیں گے۔ نوکریوں میں امیدواروں کے لیے 40 آسامیاں متعارف کرواۂی گہی ہیں اور امیدوار کی آپلاہی کی گہی معلومات حکومت خد مکمل طور پر چیک کرے گی۔
آپلاہی کیسے کریں گے |
چڑیا گھر اور پارکس کی ملازمتوں میں آپلاہی کیسے کریں گے
نوکریوں میں آپلاہی کی لاسٹ ڈیٹ 10 اکتوبر متعارف کرواۂی گہی ہے۔ امیدوار آپلاہی کرتے وقت آپنا شناختی کارڈ اپنا ڈمیسل اور دیگر اشتہار میں دی گہی معلومات کے مطابق آپلاہی کرے۔ شکریہ، لفظوں کی غلطی ممکن ہے.