پاکستان میں جوبز |
Applicants | ; | First 25 applicants |
category | ; | Govt |
Sector | ; | Classified
|
Location
| ; | Kalat, Balochistan |
organization
| ; | National Database |
Last date | ; | 20 September 2024 |
Education | : | Intermediate |
Experience | : | 2 years expected |
Post date | : | 05 September 2024 |
Newspaper | : | Don Jobs |
نادرا کی نوکریاں پاکستان میں جوبز
ضلع کراچی میں امیدواروں کے لیے نوکریاں کا اشتہار 2 ستمبر کو آپڈیٹ کیا جا رہا ہے، نوکریوں کو ڈان آخبار میں شائع کیا گیا ہے۔ نوکریوں میں صرف کراچی، حیدر آباد، شجاع آباد، سندہ وغیرہ مقام ہے۔ ان شہروں سے تعلق رکھنے والے امیدواروں سے نوکریوں کی خالی آسامیوں میں درخواستیں طلب کر رہے ہیں۔ نوکریوں میں تعلیم کی قابلیت انٹرمیڈیٹ وغیرہ ہے۔ نوکریوں میں آپلاہی کرنے والے امیدواروں کی کم سے کم عمر 25 سال ہونی چاہیے۔ نوکریوں میں پوزیشن کی تعداد میں مشرقی کراچی کے لیے 126 آسامیاں، مغرب کراچی میں 63 آسامیاں، میرپور میں 7 آسامیاں، حیدر آباد میں 117 آسامیاں، دیگر وغیرہ میں 14 آسامیاں متعارف کروائی گہی ہیں۔
نوکریوں کے ٹیسٹوں کی ڈیٹ 17 ستمبر 2024 بروز منگل وقت صبع 9 سے شام 1 بجے، 18 ستمبر 2024 بروز جمعرات وقت صبع 9 سے شام 1 بجے تک، 20 ستمبر بروز جمعہ صبع 9 سے شام 1 بجے تک کا وقت اہل امیدواروں سے انٹرویو کا رکھا گیا ان ڈیٹس کے مطابق اہل امیدوار اپنا انٹرویو دیں گے۔
نوکریوں کے لیے آپلاہی کیسے کریں |
گورنمنٹ نادرا کی نوکریوں کے لیے آپلاہی کیسے کریں
تمام امیدوار نوکریوں میں 20 ستمبر سے پہلے پہلے آپلاہی کریں، نوکریوں کی دیگر معلومات کے ان کی اشتہار میں دی گہی ویب ساۂٹ وزٹ کریں۔ نوکریوں میں آپلاہی اور مکمل معلومات کے اشتہار غور سے پڑھیں۔ لفظوں کی غلطی ممکن ہے۔