بلوچستان کی پولیس کی نوکریوں میں تمام امیدواروں کو آخبار کے ذریعے آغا کیا گیا ہے۔ کہ بلوچستان کے مقام پر پولیس کی آسامیاں خالی ہیں۔ جو امیدوار ان کی بتاہی کی ہدایات پر پورا اترے گا انہیں ہی صرف نوکریوں میں ترجیع ملے گی۔
پولیس میں تازہ ترین نوکریاں |
Applicants
| ; | First 25 applicants
|
category | ; | Govt
|
Sector
| ; | Classified
|
Location
| ; | Kalat, Balochistan |
organization
| ; | Balochistan Police |
Last date | ; | September 23 |
Industry | ; | Full Time |
Experience | ; | September 23 |
پولیس مینجمنٹ کی نوکریاں جنگ پاکستان
پولیس کی تازہ ترین نوکریوں کو 3 ستمبر 2024 کو جنگ اخبار میں شائع کیا گیا ہے، بلوچستان میں پولیس کی نوکریوں میں تعلیم مڈل، انٹرمیڈیٹ، اور پرایمری کے حامل افراد کو ہی ترجیع دی جاہیے گی۔بلوچستان کی نوکریوں میں عہدے جن میں امیدوار آپلاہی کر سکتے ہیں ان میں واٹر مین، پولیس خضدار، آواران، باقی عہدے نوکریوں پر درج غور سے دیکھیں۔
نوکریوں میں خالی آسامیوں میں پہلے نمبر پر جونیئر کلرک کی 11 آسامیاں، ٹاۂپ قاصد کی ایک، کلاس فور کی 01 وغیرہ ہیں۔ آسامیوں میں صرف بلوچستان کا نزدیکی رہنے والے ہی آپلاہی کر سکتے ہیں۔
نوکریوں میں امیدواروں کی قابلیت (1) مڈل، انٹرمیڈیٹ، میٹرک یا اس سے زیادہ تعلیم ہو (2) کمپیوٹر استعمال کر سکے اور ٹاپینگ کم سے کم 35 الفاط ایک منٹ میں لکھ سکے، کسی بھی منظور شدہ ادارے سے کمپیوٹر سرٹیفکیٹ ہونا چاہیے۔ پڑنا اور لکھنے کا ماہر اور اس کے سے جیسے کسی کا مکمل ماہر ہو۔ امیدوار کی عمر 18 سال سے 28 سال کے درمیان ہو۔
آپلاہی کا طریقہ کار |
بلوچستان پولیس کی نوکریوں میں آپلاہی کا طریقہ کار
نوکریوں میں آپلاہی کرتے وقت کی فیس 300 چارج کریں گے۔ مزید کسی مد کے لیے اشتہار میں ان کا فون نمبر درج ہے۔ نوکریوں 23 ستمبر 2024 سے پہلے پہلے آپلاہی کریں۔ آپلاہی کرنے مکمل معلومات اوپر اشتہار میں درج ہے، لفظوں کی غلطی ممکن ہے۔