ڈرائیور کی خالی آسامیاں احساب کوٹ
آزاد جموں کشمیر کی نوکری کو 24 اگست 2024 کو آپڈیٹ کیا گیا ہے، میرپور کی احساب عدالت کی خالی آسامیاں۔ نوکریوں میں ترجیع دی جانے والی تعلیم مڈل وغیرہ بہت ہے۔ احساب عدالت کی ڈرائیونگ ملازمت میں ملازمین کی ضرورت۔
ڈرائیور کی نوکری میرپور |
Applicants
| ; | First 25 applicants
|
Post date
| ; | August 24, 2024 |
Location
| ; | AJK |
organization
| ; | Accountability Court |
Last date | ; | August 31 |
newspaper | ; | jobs |
Education | ; | Middle |
category | ; | Govt |
ڈرائیونگ نوکری کی دیگر معلومات
نوکری میں آپلاہی کرنے والے کے پاس PSV لاۂنسنس ہونا چاہیے اور امیدوار کے پاس 3 سال کا تجربہ بھی ہونا لازمی ہے۔ 18 سے 35 کی عمر رکھنے والے امیدوار ہی اس نوکری میں آپلاہی کر سکتے ہیں۔ نوکری میں بنیادی سکیل BPS-04 ہے۔ ضلع میرپور عدالت میں گریڈ 1 سے 3 کے اہلکار جو اس نوکری میں مکمل اہلیت رکھتے ہیں انہیں ہی صرف ان نوکری میں ترجیع دی جاہیے گی۔ تمام درخواستیں میرپور 31٫08٫2024 تک دفتر میں جمع ہوں گی۔ آپلاہی کرنے والے امیدوار کے پاس پاسپورٹ کی کاپی اور اس کی تصویر اور امیدوار کے پاس اپنے شناختی کارڈ پر ایک سم بھی ہونی چاہیے جسے وہ آپلاہی کرتے وقت درج کرے۔ ڈرائیور کی نوکری میں اہل ہونے والے امیدوار کے لیے انٹرویو 05٫09٫2024 کو 10 بجے دفتر میں لیا جاہیے گا۔ کوۂی TA-DA نہیں ہو گا۔ نوکری میں حکومت کی طرف سے عمر میں رعایت کر دے گی۔
آپلاہی کیسے کریں |
ڈرائیونگ کی نوکری میرپور کے لیے آپلاہی کیسے کریں
نوکری میں آپلاہی کرنے کی آخری ڈیٹ 31 اگست 2024 ہے امیدوار اس پہلے پہلے آپلاہی کر دے۔ وصول شدہ درخواستوں پر مکمل توجہ سے کام ہو گا۔ اشتہار مکمل نہ کرنے والی درخواست کو مسترد کر دیا جاہیے گا۔ نوکری میں آپلاہی کرنے اور دیگر معلومات کے لیے اوپر نوکری کا مکمل اشتہار پڑھیں۔