یونیورسٹی کی نوکریاں ملتان
نوکری میں پہلی اہمیت تعلیم کی ہے اگر آپ کے پاس تعلیم ہے تو اس نوکری کو دیکھیں۔نوکری کو 21 اگست کو روزنامہ کی آخبار میں شاۂح کیا گیا ہے۔
نوکریاں ملتان |
Applicants
| ; | First 25 applicants
|
Post date | ; | August 18, 2024 |
Industry | ; | Education Jobs |
Education | ; | MA | M.Sc B.S |
location | ; | Multan, Punjab |
organization | ; | The Women's University |
Last Date | ; | August 30 |
نوکریوں میں امیدوار کے لیے شرائط
نوکریوں میں دلچسپی رکھنے والا امید ،بی ایس،ایم فل،ایم یا اس سے زیادہ کی تعلیم رکھتا ہو۔ یونیورسٹی کی نوکری میں مزید کم تعلیم کی غنجاۂش نہیں، نوکری سے پہلے آپ کے پاس اسی کی نوکری یا اسے سے کسی ریلیونٹ نوکری میں استاذہ کا تجربہ ہونا لازمی ہے۔ استاذہ کے تجربے کے عہدوں میں پہلے نمبر کیمیسٹری کا لیکچر، ٹیکنالوجی لیکچر، دورہ کرنے کا بھی ان میں سے آپ کے پاس کسی چیز کا بھی تجربہ ہونا لازمی ہے پھر پی آپ اس کے لیے آپلاہی کر سکتے ہیں۔ بچوں کے ساتھ پیش آنے کا لہجہ بہترین ہو، بچوں کو لیکچر کی مکمل مہارت ہو، کسی بھی شکایت کو صیع حل کرنے کا تجربہ، کم سے کم چھوٹیاں کرنے والے ہو ٹاۂم کا پابند ہو۔
آپلاہی کا طریقہ کار |
فیمیل یونیورسٹی میں استاذہ کے عہدوں کے لیے آپلاہی کا طریقہ کار
روزنامہ کے آخبار اور دیگر معلومات کے مطابق آپلاہی کرنے کی لاسٹ ڈیٹ 30 آگست 2024 بتاہی گہی ہے،اس سے پہلے پہلے آپلاہی کر دیں لیکن بغیر تعلیم کے آپلاہی کرنے والوں کو کوۂی ترجیع نہیں دی جاہیے گی۔ فیمیل یونیورسٹی ملتان کی نوکریوں میں آپلاہی کرنے کے لیے پوسٹ میں دیا گیا اشتہار مکمل پڑھیں۔لفظوں کی غلطی ممکن ہے۔