قانونی مشیر گورنمنٹ کی نوکری
پنجاب پاکستان کی تحصیل رحیم یار خان مشیر کی نوکری کو پاکستان کے آخبار میں 19 آگست کو متعارف کروایا گیا ہے۔2 سال کے لیے صرف تعیناتی طور پر نوکری کو انجام دینا ہے۔نوکری میں آپلاہی 03:09:2024 سے پہلے پہلے آپلاہی کریں۔
گورنمنٹ کی نوکری |
Applicants
;
First 25 applicants
Post date
;
August 18, 2024
newspaper
;
Daily Pakistan
Education
;
LL.B
location
;
Rahim Yar Khan
organization
;
District Council
experience
;
Two years
Last Date
;
03 September 2024
Applicants
;
First 25 applicants
Post date
;
August 18, 2024
newspaper
;
Daily Pakistan
Education
;
LL.B
location
;
Rahim Yar Khan
organization
;
District Council
experience
;
Two years
Last Date
;
03 September 2024
قانونی مشیر کی نوکری کی شرائط و ضوابط
نوکری میں آپلاہی کرنے والا شخص کسی منظور شدہ یونیورسٹی سے لاءگریجویٹ ہونا لازمی ہے، اور آپلاہی کرنے والے امیدواروں کے پاس کم سے کم 5 سال کا تجربہ ہونا لازمی ہے۔نوکری کو 2 سال تک ہی صرف امیدوار انجام دے سکتا ہے وقت کے بعد نوکری واپس لے لی جاہیے گی۔ اعزازیہ کی رقم 2500 ماہانہ ہے۔اس رقم کو کم اور زیادہ کرنے کا اختیار صرف گورنمنٹ کے پاس ہے اور کوۂی اسے کم یا زیادہ نہیں کر سکتا۔گورنمنٹ کا فیصلہ ایک بار ہی ہو گا اور حتمی ہو گا۔مقامی عدالتوں میں مقدمات کی پیروی کے لیے قانون کے مطابق کوۂی خرچ نہیں ملے گا۔فرض ادا کرنے کے مطابق رحیم یار خان کی عدالتی مقدمات کی پیروی کرنی بھی لازمی ہے۔لیگل ایڈواہزر کی تعیناتی کو حکومت کسی بھی وقت ختم کر سکتی ہے۔حکومت کی طرف سے وقتن جو بھی ہدایات اور حکم جو بھی جاری ہو اس پر فورآ عمل در آمد کروانا ضروری ہے۔
نوکری میں آپلاہی |
رحم یار جان قانونی مشیر کی نوکری میں آپلاہی کیسے کریں
رحیم یار خان کی تازہ ترین نوکریوں میں آپلاہی کرنے کے لیے وقت سے پہلے آپلاہی کریں مکمل تعلیم اور تجربہ بھی ہونا ضروری ہے مزید معلومات اور آپلاہی کرنے کے لیے آشتہارمکمل پڑھیں۔