تازہ ترین ہاہی سکول میں استاذہ کی نوکریاں
سکول کی استاذہ کی تازہ ترین نوکریوں کو روزنامہ ایکسپریس کی آخبار میں متعارف کروایا گیا ہے،اس نوکری کو اخبار میں 13 اگست 2024 کو پوسٹ کیا گیا ہے۔نوکریوں میں قابل استاذہ کی ضرورت ہے ہاۂی سکول میں لڑکوں کو پڑھانے کے لیے۔
Applicants
| ; | First 25 applicants
|
Post date | ; | 12,8,2024 |
Industry | ; | Teacher Jobs |
Education | ; | BSMCS |
location | ; | Multan Pakistan |
organization | ; | Nishat Boys High School
|
experience | ; |
Two years |
Last Date | ; | 27 August 2024 as per news paper
|
نوکریوں میں تعلیمی قابلیت اور مقام
ٹیچر کی ان خالی آسامیوں کے لیے آپلاہی کرنے والے امیدواروں کی ترجیع دی جانے والے تعلیم (ایم سی ایس،بی ایس) وغیرہ کی ہے۔نوکریوں میں کمپیوٹر کا استاد اور دوسرے استادہ کے عہدوں کے لیے درخواست دی جا سکتی ہے،نوکریوں میں دلچسپی رکھنے والے امیدواروں کو اس نوکری کو انجام ملتان میں دینا ہو گا۔
نوکریوں کے لیے آپلاہی |
ملتان ہاۂی سکول کی استاذہ کی نوکریوں کے لیے آپلاہی کیسے کریں
آپلاہی کرنے سے پہلے استاذہ کے پاس بڑی کلاسوں کو پڑھانے کا تجربہ بھی ہونا چاہیے،نوکریوں میں صرف مرد حضرات ہی آپلاہی کریں۔صبع 8:30 سے دوپہر 1:00 بجے تک نوکری انجام دینی ہے۔آپلاہی کرنے کے لیے اشتہار میں پتہ موجود ہے۔لفظوں کی غلطی ممکن ہے۔