ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز میں مینجمنٹ کی پوسٹس
آرمی پبلک سکول اور کالج کی نوکریوں کو 12 اگست 2024 کو پوسٹ کیا جا رہا ہے، ڈیلی نیشن کی آخبار کی ملازمتوں کے اشتہار میں ان نوکریوں کے لیے عہدے سیکورٹی ڈسپلن آفیسر کا، انگلش ٹیچر،ہیڈ کلرک، پی ٹی آہی، آرٹ ٹیچر، ریاضی کا استاد، جغرافیہ کا استاد، کمپیوٹر ساۂنس کا استاد تاریخ کا استاد اور اردو وغیرہ کے عہدوں کو متعارف کروایا گیا ہے۔نوکریوں میں ان عہدوں پر ہر امیدوار اپنا عہدہ دیکھ کر درخواست جمع کروا سکتا ہے۔
نوکریاں پشاور |
Applicants
| ; | First 25 applicants
|
Post date | ; | 12,8,2024 |
Sector | ; | Private |
Education | ; | Intermediate MP for B.A.M.A.M.Dt.Sc |
location | ; | Khybern Pakhtukhwa |
organization | ; | Army Public Education Institution Management Job
|
experience | ; |
Two years |
Last Date | ; | 31st August 2024 |
آرمی سکول اور کالج کی نوکریوں کے لیے تجربہ کی حد
سکول اور کالج کے استاد کے نوکریوں اور دیگر نوکریوں میں کم سے کم 15 سال کا تجربہ درخواست دینے والے امیدوار کے پاس ہونا چاہیے، ہر عہدے کے لیے مختلف تجربے بتاہیے گیے ہیں جس میں 5x 10x سال کے تجربے بتاہیے گیے ہیں۔
آرمی سکول اور کالج میں تعلیمی کی ضرورت
خیبر پختونخوا کے سکول اور کالج کی تازہ ترین نوکریوں میں درخواست دینے والے امیدوار کی تعلیم ایم فل،ایم ایس سی، بی اے، ایم اے،اور انٹرمیڈیٹ رکھی گہی ہے،اس سے کم تعلیم رکھنے والے امیدواروں کی درخواستوں کو ترجیع نہیں دی جاہیے گی۔
نوکریوں کے لیے آپلاہی کیسے کریں |
آرمی سکول اور کالج کی نوکریوں کے لیے آپلاہی کیسے کریں
نوکریوں میں آپلاہی کرتے وقت آپ کے پاسپورٹ یا شناختی کارڈ کی کاپی ہونا لازمی ہے آپلاہی کے ساتھ دینی پڑ سکتی ہے، آنٹرویو پر ترجیع کے قابل امیدواروں کو بلایا جاہیے گا۔آپلاہی کرنے سے مزید معلومات کے لیے ان کا نمبر اوپر اشتہار میں موجود ہے۔لفظوں کی غلطی ممکن ہے۔