کمپنی کی نوکریوں کو 14 اگست 2024 کو پوسٹ کیا گیا ہے۔ پراہیویٹ کی تازہ ترین نوکریوں میں اشتہار کے مطابق چوکیدار ڈرائیور ہاؤس ورکر الیکٹریشن آفس اسٹاف انسٹرکٹر فوجی گارڈ اور دیگر عہدوں کے لیے امیدواروں کی تلاش ہے۔روزنامہ کی آخبار کے مطابق مرد اور خواتین آسٹاف کی ضرورت ہے۔ہر قسم کے ملازمین کی ضرورت ہے جس میں گھریلو ملازمین آفس اسٹاف کی ضرورت ہے۔
ڈرائیور| انسیٹریکٹر کی نوکریاں |
فوجی گارڈ ڈرائیور کی تازہ ترین نوکریاں
نوکریوں میں فل ٹاۂم کام کرنا پڑے گا،مرد اور خواتین اپنی مکمل معلومات کے ساتھ آپلاہی کر سکتے ہیں۔عمر کی آخری حد 48 سال بتاہی گہی ہے 3100 ہزار ماہانہ تنخوا اور ایک وقت کھانے کے ساتھ رہاۂش بھی بھی بلکل مفت۔ریٹاۂر افراد فوجی گارڈ کے عہدے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں ان کی عمر 48 سال اوپر ہو۔چار چھٹیاں بھی دی جاہیں گی۔
اسلام آباد کی پراۂیویٹ کمپنی میں تعلیم
پراۂیویٹ کی نوکریوں میں تعلیم کی حد میٹرک ماسٹر ہونی چاہیے،اس سے کم تعلیم کے امیدواروں کو کمپنی کی نوکریوں میں ترجیع نہیں ملے گی۔اور ریٹائر آفراد کو بھی ان نوکریوں میں ترجیع دی جاہیے گی۔وہ بھی اپنی مکمل معلومات کی ساتھ آپلاہی کر سکتے ہیں۔
آپلاہی کیسے کریں |
پراۂیویٹ کمپنی کی اسلام آباد نوکریوں کے لیے آپلاہی کیسے کریں
فل ٹاۂم اور پارٹ ٹاۂم کی نوکریوں میں آپلاہی کرنے کے لیے تعلیم لازمی ہے، آپلاہی کرنے کے لیے اشتہار میں موجود فون نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں اور اشتہار میں موجود معلومات کے مطابق آپلاہی کر سکتے ہیں۔لفظوں کی غلطی ممکن ہے۔