سعدی عرب میں تازہ ترین نوکریاں TUV ویلڈر اور ویلڈر کی،اس جوب کب پوسٹ کیا اور نیوز پیپر،تعلیم کی کون سی اس کے اہل ہیں،سعودی عرب میں نوکریاں،اور پیشہ کیا،صنعت کی معلومات آخری ڈیٹ اور کب اور کیسے آپلاہی کریں گیں،تنخواہ کتنی اور دیگر سہولیات کون سی ہیں۔
ویلڈر کی نوکریاں |
Applicants
| ; | First 25 applicants
|
Post | ; | 3 April 2024 |
Category
| ; | Prehivet |
Education
| ; |
Master / Intermediate |
Location
| ; |
Saudi Arabia |
Occupation
| ; |
Mahbub Enterprises |
Last date | ; |
13 April 2024 |
Newspaper | ; |
5 April 2024 |
industry | ; |
Manufacturing |
تازہ ترین محبوب انٹرپراۂزز اوورسیز ایمیپلاۂمنٹ پروموٹرز مینو فیکچرنگ پوسٹس 2024
سعودی عرب میں فورآ ضرورت ہے اس کی فوری ہی ویزہ اور فوری ہی روانگی ہو گی کیوں کہ ابھی ضرورت ہے اس کی سعودی عرب میں،لیکن اس جوب میں پہلے کچھ خرچہ بھی ہو گا وہ 3 لاکھ 50 ہزار ہو گا جس کی بنیاد پر آپ دو سال تک کام کریں گے اور آپ کو روزانہ 8 گھنٹے کام کرنا پڑے گا،اور آپلاہی کرتے وقت کچھ آپ اپنی معلومات دینی ہوں گی جیسے:میڈیکل،ٹرانسپورٹ،بزمہ،کمپنی، دیگر معلومات کے مطابق اپنے مکمل کاغذات اور آپنی مکمل معلومات کے ساتھ درخواست دینے جاہیں۔آپلاہی کرنے کے بعد 5 آپریل 2024 کو انٹرویو ہو گا انٹرویو ڈیلیگیشن کی موجودگی میں ہو گا۔
سعودی عرب نوکری مکمل معلومات |
اس جوب میں دیگر آسامیاں خالی ہیں جیسے:ویلڈ،6 جی ویلڈر اور 6 جی ویلڈر اور ٹی یو وی ویلڈر اور ان تمام معلومات پورا کرنے والے کو ہی ترجیح دی جاہیے گی۔اور آپلاہی کرنے سے پہلے اپنے ہنر کو مضبوط بناۂیں جس میں مینوفیکچرنگ،ویلڈنگ وغیرہ کے ہنر سکھیں،اور باقی سہولیات بھی آپ کو فراہم کی جاۂیں گیں۔
سعودی عرب میں TUV ویلڈر اور 6G ویلڈر کی نوکری میں آپلاہی کیسے کریں
آپلاہی کرنے سے پہلے آپنی تمام تر معلومات کو چیک کریں اگر کوۂی کمی ہے تو اسے پورا کریں اور اپنے سکلوں کو مضبوط بناۂیں تا کہ اہلیت کا معیار بڑھے آپلاہی کے لیے اشتہار پڑھیں۔لفظوں کی غلطی ممکن ہے۔