الخدمت ہسپتال میں آسامیاں خالی ہیں ملازمین کے لیے ضرورت مند اور الخدمت ہسپتال کی جوب میں جو امیدوار دلچسپی رکھتے ہیں وہ نیچے دی گی معلومات لازمی پڑھ اس میں مکمل معلومات کے ساتھ آپلاہی کا بھی طریقہ موجود ہے۔
![]() |
الخدمت ہسپتال میں نوکریاں |
Applicants
| ; | First 25 applicants
|
Post | ; | 2 April 2024 |
Education
| ; |
Bachelor, Master, BA, MA |
Location
| ; |
Peshawar |
Occupation
| ; |
Al Khidmat Hospital |
Last date | ; |
April 12, 2024 |
Category | ; |
Private Jobs t
|
News |
|
But him
|
تازہ ترین الخدمت ہسپتال میں مینجمنٹ کی نوکریاں پشاور 2024
الخدمت ہسپتال پشاور میں جوب کے لیے ملازمین دیکھ رہے ہیں لیکن اس کے لیے اچھی سکل اور اچھی مہارت رکھنے والے ملازمین کو دیکھ رہے ہیں اگر آپ اس پوسٹ میں آپلاہی کرنا چاہتے ہیں تو پہلے آپ اس کا جو انہوں نے معلومات بتاہی ہیں ان کو پہلے پورا کریں اور اپنے سکل کو مضبوط بناۂیں اس جوب کے لیے دو نمبر بتاہیے گہے ہیں پہلا: اس میں پہلی منیجر کی پوزیشن ہے اور پرمیسی جس کے لیے تعلیم پہارم ڈی ڈگری پرمیسی کونسل لاسینس اور تجربہ پانچ سال تو لازمی ہوں اس نوکری میں یا دوسری کی ایسی سے ملتی جلتی نوکری میں،پوسٹ کی تعداد 1 ہے،میل اور فیمیل دونوں ہی اس جوب میل اہل ہیں اور درخواست بھی دے سکتے ہیں ان کی تمام معلومات پورا کرنے کے بعد،
دوسرا،دوسری حالت میں اکاؤنٹس اسسٹنٹ کی پوزیشن ہے،اس کے لیے تعلیم ہونا لازمی ہے جس میں بی اے،ایم اے،ایم بی اے، تعلیم ہو،اس کے لیے صرف 2 سال کا تجربہ چاہیے پہلی پوزیشن میں پانچ سال لیکن اس کے لیے دو سال ہے،میل فیمیل دونوں آپلاہی کر سکتے ہیں،بہتر یہی ہے کہ آپ آخری ڈیٹ سے پہلے آپلاہی کر
یں۔
الخدمت ہسپتال کی جوب پشاور KPK میں آپلاہی کیسے کریں؟
آپلاہی کرنے سے پہلے آپ اپنی معلومات کو چیک ضرور کریں اور اپنے سکل اور تعلیم کو مضبوط بناۂیں،اور اگر آپ اپلاہی کرنا چاہتے ہیں تو اس پہلے آپ اپنی سی وی تیار کریں جس میں آپ کی معلومات مکمل درج ہو اور کسی چیز کی بھی غلطی نہ ہو اگر کوہی بھی غلطی ہو گی تو آپ کو اہل نہیں کیا جاہیے گا آپلاہی آخری تاریخ سے پہلے پہلے کریں باقی معلومات آپ اشتہار میں پڑھ سکتے ہیں اس میں آپ کو سب سے نیچے ایک ایمیل ملے گی اس پر اپنی سی وی بیج کر آپ آپلاہی کروا سکتے ہیں۔لفظوں کی غلطی ممکن ہے۔