محکمہ ریونیو میں تازہ ترین جوبز آ چکی ہیں انہیں ملازمین کی ضرورت ہے اور اس جوب کو کوۂٹہ میں انجام دینا ہے اور اس کے بارے میں اور بھی بہت ساری معلومات ہیں جن سے آپ کو مکمل آغا کریں گے جس میں تعلیم،ڈیٹ،پیشہ،صنعت اور آخری تاریخ وغیرہ سب کچھ آپ کو اسی پوسٹ میں بتاۂیں گے۔
تازہ ترین نوکریاں |
Applicants
| ; | First 25 applicants
|
Post | ; | 07 April 2024 |
Category
| ; | Govt |
Education
| ; |
Primary Middle
|
Location
| ; |
Quetta |
organization
| ; |
Ravens Department |
Newspaper | ; |
Daily 92 News s |
Last date | ; |
4 May 2024 |
ریونیو ڈیپارٹمنٹ ہیومن ریسورس میں نوکریاں 2024
روزانہ کا آخبار روزنامہ 92 نیوز اخبار ہے۔اس پوسٹ سے آغا کرنے کا مقصد ہے کہ آپ بھی اس میں آپلاہی کر سکیں۔اس آسامیاں خالی ہیں اور کویٹہ بلوچستان میں ملازمین کی ضرورت ہے اس پوسٹ کے لیے ابھی اس میں V| آسامیاں خالی ہیں جن میں جو اہل ہوے اس جوب میں انہیں ہی اس پوسٹ میں رکھا جاہیے گا۔اور صرف جو اوپر بتاہی ہے پرایمری مڈل ہی کافی ہی اس جوب میں اہل ہونے کے لیے۔اگر آپ پرایمری مڈل کی تعلیم رکھتے ہیں تو آسانی سے آپلاہی کر سکتے ہیں۔
محکمہ ریونیو کی نوکریوں میں آپلاہی |
اہم معلومات ریونیو ڈیپارٹمنٹ ریسورس
تمام تر معلومات کو غور اور مکمل سے پڑھیں اگر کوہی کمی پیشی ہے آپ کی کہ کوہی چیز نا مکمل ہے تو اسے پورا کریں کیوں کہ اس میں آخری تعریق بہت ہی دور ہے لیکن آپ ابھی سے اپنی تیاری مکمل کریں اور آپنے سکل کو مضبوط بناۂیں تاکہ آپ اس جو کے لیے اہل ہوں۔کچھ معلومات آپ کو میں نے بتا دی ہیں اور باقی سب معلومات آپ کو اشتہار میں مل جاۂیں گی کیوں اس میں اور بھی کافی معلومات ہے۔
اسٹیٹ کمشنر (ریونیو) کویٹہ ڈویژن میں آپلاہی کیسے کریں
آپلاہی کرنے سے پہلے آپ اس کی معلومات پر غور کریں اور اپنی تمام تر معلومات دیکھنے کے بعد ہی آپلاہی کریں اور معلومات درست ہوں اس میں کوہی بھی غلطی نہ ہو ورنہ آپ کو ہی مسلہ بنے گا اس میں غلطی کی کوہی کنجاۂش نہیں ہوتی تو لہازا آپ اپنی معلومات میں کوہی کمی نہ چھوڑیں اور اگر آپ سے اس کے بارے میں کوہی فیس چارج کرتا ہے تو وہ جاہز نہیں تو آپ ان کی شکایت درج کرواۂیں نہ کہ فیس دیں اور آپ آخری تاریخ کے مطابق آپلاہی کریں یا آشتہار میں دی گہی تعریق کے مطابق آپلاہی کر سکتے ہیں۔اپلاہی کرنے کے لیے آپ اشتہار میں موجود دی گی جی میل پر اپنی معلومات بیج کر یا آشتہار میں دیے گے طریقے کے مطابق آپ آپلاہی کر سکتے ہیں۔لفظوں کی غلطی ممکن ہے۔