ایل جی یو کی نوکریاں پروفیسر کے عہدے کے لیے یونیورسٹی میں مکمل معلومات اسی پوسٹ میں،ایل جی یو کی جوب میں تعلیم کی حد،پیشہ،صنعت آخری تعریق آپلاہی کے لیے،آپلاہی کا طریقہ کار،سب کچھ اسی پوسٹ میں بتاہیں گے۔
پروفیسر کی نوکریاں ایل جی یو لاہور |
Applicants
| ; | First 25 applicants
|
Post | ; | 3 April 2024 |
Category
| ; | Prehivet |
Education
| ; |
Master / Intermediate |
Location
| ; |
Lahore, Punjab, Pakistan
|
Occupation
| ; |
Water and Power Development Authority WAPDA |
Last date | ; |
June 26, 2024 |
industry | ; |
Management Jobs |
ایل جی یو پروفیسر لاہور نوکری کی اہم معلومات
اہلیت کا معیار
جس میں انہوں نے مشکل شرت رکھی ہے کہ اہل اسے کیا جاہیے گا جو اس شعبے یا دوسرے اسی کے ملتے جلتے شعبے میں جا سرکاری عہدے سے ریٹاۂر ہوا ہو، یہ شرایط (پروفیسر کمپیوٹر ساۂسز ) کے لیے درخواست دینا چاہتے ہیں۔
نوکریوں کے لیے آپلاہی کیسے کریں |
دوسرا جس میں (ایسوسی ایٹ اسسٹنٹ) کا عہدہ ہے
اس کے لیے آپ کو پروفیسر کمپیوٹر ساۂنسز کے عہدے والی شرایط پوری ہوں پھر ہی آپ ایسوسی ایٹ اسسٹنٹ کے لیے اہل ہوں گے اور آپ ایل جی یو کمپنی میں پروفیسر کے عہدے پر کام کر سکے گیں۔اس جوب میں اور بھی عہدے ہیں جیسے صرف پروفیسر،مارکیٹنگ پروفیسر،لیکن اہل تعلیم اور اپنے مضبوط سکل اور تجربے کی بنا پر ہوں گے،ایل جی یو کمپنی کو ملازمین کی ضرورت ہے لیکن جو ان کے معلومات کے مطابق اہل ہوں انہیں ہی ترجیح دی جاہیے گی۔
لاہور گیریژن یونیورسٹی میں جوبز کے لیے آپلاہی کیسے کریں
ایل جی یو جوبز کی معلومات کے مطابق اپنی معلومات مکمل کرنے کے بعد اشتہار میں دی گی ایمیل پر اپنی سی وی بیج کر آپلاہی کروا سکتے ہیں اور باقی معلومات آپ کو اشتہار میں ہی مل جاہیے گی جس میں پورا پروسس بتایا گیا ہے۔پوسٹ لکھتے وقت لفظوں کی غلطی مم
کن ہے۔