راولپنڈی میں استاذہ کی ضرورت بچوں کو پڑھانے کے لیے استازہ کی نوکریاں،لیکن نوکریوں میں ترجیع ان استازہ کو ملے گی جو اچھی تعلیم اور نوکریوں میں تجربہ بھی رکھتے ہوں گے۔
![]() |
سکولز کی ٹیچر کی نوکریاں |
Applicants
| ; | First 25 applicants
|
Post | ; | 1 April 2024 |
Category
| ; |
Private Job |
Location
| ; |
Rawalpindi |
Occupation
| ; |
Job of concept schools |
Last date | ; |
April 2024 30 |
Education | ; |
Bejler, Master, MS |
News | ; |
Jung Jobs |
industry | ; |
Management Job |
ٹیچر کی نوکریاں 2024
انہیں اس جوب کے لیے ٹیچرز کا ایک سٹاف چاہیے اپنے کانسیپٹ سکول کے لیے راولپنڈی ٹیچنگ جوب میں کچھ سبجیکٹس بتاہیں گہیے ہیں جس کے لیے انہیں ٹیچرز کے ضرورت ہے ان میں پہلا ریاضی ٹیچر آتا ہے جس کی تعلیم (بی ایس سی،ایم ایس سی) ہونی چاہیے دوسرے نمبر پر ساۂنس ٹیچر ہے جس کی تعلیم(بی ایس سی،ماسٹر) وغیرہ ہونی چاہیے تیسرے نمبر پر انگلش کے استاد کی ضرورت ہے راولپنڈی سکول میں اور اس کی تعلیم(ایم اے،ایم فل) ہو اگر آپ کے پاس اتنی تعلیم ہے تو تب ہی آپلاہی کریں آرٹ اینڈ کرافٹ ٹیچر کی انہیں ضرورت ہے جس کی تعلیم (ایم ایس) ہو اور کمیونیکیشن بھی اچھی ہو اور ہر سبجیکٹس میں بھی مہارت ہو باقی آپ اشتہار لازمی پڑھیں۔
روزنامہ آخبار میں آسلام آباد راولپنڈی کانسیپٹ سکول ٹیچر کی نوکریاں بتاہی ہیں جس کے لیے انہیں سٹاف کی ضرورت ہے خواہشمند حضرات آپلاہی کر سکتے ہیں لیکن ان کے پاس ان کی ریکوارنمنٹس مکمل ہوں آگر مکمل نہیں تو وہ جلد سے جلد مکمل کر پاکستان پنجاب آرٹ کرافٹ اور دیگر ٹیچرز کی جوب کے لیے آپلاہی کر سکتے ہیں،آبھی آسامیاں خالی ہیں جو لوگ یہ ساری معلومات کو فالو کر کے آپنے سکل کو بہتر اور مضبوط بنا کر درخواست دیں گے تو انہیں زیادہ ترجیح دی جاہیے گی۔
![]() |
سکول ٹیچر کی نوکریوں میں آپلاہی کیسے کریں |
کانسیپٹ سکول جوب آسلام آباد،راولپنڈی میں آپلاہی کیسے کریں؟
آپلاہی کرنے کا مکمل طریقہ آپ کو اشتہار مل جاہیے گا اشتہار کو مکمل پڑھیں وہاں آپ کو ان کی جی میل اور نمبر مل جاہیے گا یا تو آپ ان سے بات کر سکتے ہیں ورنہ آپ اپنی سیوی انہیں پیج کر آپلاہی کروا سکتے اگر آپ کی معلومات درست ہویں تو آپ اس جوب کے لیے اہل ہو جاؤ گے۔