راولپنڈی میں ہیوی ٹرانسپورٹ ٹرالہ |
12 مارچ 2024 | : | پوسٹ ڈیٹ |
گورنمٹ | : | کیٹیگڑی |
کہباراں جوب | : | نیوز پیپر |
مڈل | : | تعلیم |
ڈراۂور | : | صنعت |
راولپنڈی پنجاب پاکسان | : | جگہ |
فل ٹاۂم | : | ٹاہم |
2 سال | : | تجربہ |
15 مارچ 2024 | : | آخری تاریخ |
اہم معلومات
آنلاہن درخواست دیں گے تو پہلے 25 درخواستوں سے شروع ہوں گی۔اگاھ:اس جوب کے بارے میں آپ کو 12 مارچ 2024 کو کیا جا رہا ہے۔کیٹیگڑی:سیکٹر،گورنمٹ نیوز پیپر:کہباراں جوب،تعلیم:آپ کی تعلیم کم سے کم مڈل میٹرک ہو،جگہ:راولپنڈی پنجاب پاکسان،لاجسٹک سیل:NLC جوب،صنعت:ڈراۂور جوب،ٹاہم: فل ٹاۂم،تجربہ:2 سال،آخری تاریخ:15 مارچ 2024۔
اھلیت کا معیار
ضرورت HTV ھیوی ٹرانسپورٹ ٹرالر ڈراۂیورز جوب ہے۔سب سے پہلے آپ کی عمر 28 سے زیادہ اور 52 سال سے کم ہونی چاہیے اور آپ خد بھی عمر کے لحاظ فٹ ہو۔کیوں کہ خد میں کمی پیشی نہیں ہو گی اور کوشش کریں کہ آپ کی عمر بھی انہی کے دوران ہو۔اور آپ کی تعلیم مڈل سے میٹرک ہو اور کم سے کم عمر آپ کی مڈل ہے۔کوشش کریں اس سے کم نہ کریں۔کیا لاہسنس چاہیے،جی ہاں آپ کے پاس ضابطے کے مطابق HTV ڈراۂیونگ لاہسنس ضروری ہے۔اگر آپ کے پاس لاہسنس نہیں ہے تو ہو سکتا ہے آپ کو جوب نہ ملے لیکن آپ چیک کرلیں۔
مراعات اور دیگر معلومات
اس میں اگر آپ بہتر کارکردگی دیکھاتے ہیں تو آپ کو 4000 ہزار کا اضافی بونس بھی دیا جاہیے گا۔اور تنخواہ کے علاؤہ ہو گا تنخواہ آپ کو پوری ہی ملے گی یہ بس اگر آپ کام زیادہ کرتے ہیں تو اس کی طرف سے ملے گا۔بونس کے ساتھ ساتھ آپ کو ماہانہ کیش ایوارڈ بھی دیا جاہیے گا جس میں ماہانہ کا ٹارگٹ پورا کرنے پر ملتا ہے 1500 ہزار سے شروع ہوتا ہے اور 30000 ہزار تک جاتا ہے۔اگر محنت اچھی طرح اور اضافی کام سر انجام دیتے ہیں تو ان دونوں بونسز اور ماہانہ ایواڈ سے فاہدہ اٹھا سکتے ہیں۔اور اگر اسی طرح آپ پورا سال کام کرتے ہیں تو آپ کو سالانہ ایواڈ بھی دیا جاہیے گا۔
اور اسی طرح کنڈکٹر ملازمین کو بھی NLC سے سروسز رولز کے تحت چھٹیاں CP Fund۔طبی سہولیات:کنڈکٹر ملازمین کو مفت طبی سہولیات فراہم کی جاہیں گی۔ان ملازمین کے لیے ہر سال 150000 ایک لاکھ پچاس ہزار سالانہ میڈیکل سپوٹ کی جاہیے گی۔اور آپ کا انٹرویو جمہ والے دن صبح 10 دس بجے سے دوپہر 3 بجے تک لیا جاہیے گا یہ کچھ درج ذیل مقامات پر ہو گا۔اور اس میں کام کرنے والے امیدواروں کو کوۂی (ٹی اے اور ڈی اے) نہیں دیا جاہیے گا۔
ٹرانسپورٹ کی نوکریاں |
نیشنل لاجسٹک سیل NLC جوب آپلاہی کیسے کریں
سب سے پہلے اس جوب کا نام گوگل پر سرچ کریں اور وہاں کسی بھی ساۂٹ کو اوپن کریں۔اور وہاں آپ کو آپلاہی کا بٹن ملے گا آپ نے اس پر کلک کر دینا ہے اور وہاں آپ کو ڈیٹیل فل کرنی ہوں گی پہلے ان سب معلومات کو پڑھیں پھر اپنی ڈیٹیل فل کریں اور آپلاہی کردیں۔لیکن یاد رہے اگر آپ سے کوہی پیسے مانگتا ہے تو آپ نے اسی ساۂٹ پر شکایت کرنی ہے اور پیسے نہیں دینے۔اگر آپ کی انفارمیشن درست ہوہی اور آپ ان کی ضرورت کے مطابق ٹھیک ہوے تو آپ اہل ہوں گے ورنہ آپ نااہل ہوں گے۔
نیشنل لاجسٹک سیل NLC ڈراۂیونگ نوکریاں راولپنڈی 2024
یہ جوب نیشنل لاجسٹکس سیل NLC: راولپنڈی،کراچی،دینہ،گوجرانوالہ،لاہور اور راولپنڈی پنجاب پاکستان میں 12 مارچ کو اشتیار اور خبروں پر ایا ہے۔اور یہ جوب سرکاری جوب ہے،اور باقی جوب کی بھی تعریق قریب ہے۔
سب سے پہلے آپ ان کی شراۂط کو غور سے پڑھیں،اور پھر دیکھیں کہ آپ کے پاس کون سی کمی ہے اگر کمی ہے تو اسے پورا کرو،تاکہ آپ جب آپلاہی کریں تو کوہی بھی مسلہ نہ اہیے۔باقی مکمل معلومات ہم نے اوپر دیکھ لی ہیں بس ان پر زیادہ توجہ دیں تاکہ کوہی کمی پیشی نہ رہے۔