آساتزہ کی نوکریاں |
Applicants
| ; | First 25 applicants
|
Post | ; | March 24, 2024 |
Sector
| ; |
Privet |
Last date | ; |
28 April 2024
|
Education | ; |
Intermediate, Bachelor, Master, BED, BA, MA, MSc, BA |
Newspaper | ; |
Job News Today |
location | ; |
Multan |
Position |
|
Mail teacher and female teachers
|
آساتزہ کی نوکریاں پشاور
کمیسٹری استاد اور ریاضی اور دیگر استادزہ کی نوکری کو 24 مارچ 2024 کو اپڈیٹ کیا جا رہا ہے۔اور اس جوب کو آج جوب نیوز پیپر کی طرف سے آغا کیا گیا ہے۔اور ریاضی استاد اور کمیسٹری استاد کی نوکریاں پاکستان میں آگہی ہیں لیکن اس کے لیے آپ کی تعلیم انٹرمیڈیٹ،بچلر،ماسٹر،بی ای۔ڈی،بےاے،ایم اے،ایم ایس سی،بی اے وی وکنسی شامل ہیں۔اور ریاضی اور کمیسٹری استاد کی نوکری پاکستان خیبرپختوانخوا کے شہر پیشاور میں انجام دینی ہیں۔اور آپ نے سکول میں پڑھانا ہے۔اس ریاضی اور کمیسٹری استاد کی نوکری کی آخری ڈیٹ 28 آپریل 2024 ہے۔اور یاد رہے یہ نوکری پرۂیویٹ ہے۔
پشاور میں نوکریاں 2024 |
تازہ ترین اسکول پوسٹس پیشاور پرۂیویٹ نوکری 2024
پشاور اسکول استاد کی نوکری 24 مارچ 2024 میں روزانہ کے آخبار میں سامنے آنے والی نوکری کے مطابق یہ ادارہ KPK پیشاور میں استاد کی نوکری کے لیے ملازمین تلاش کر رہا ہے۔یہ ادارہ کچھ اساتزہ کی تلاش کررہا جن میں:
اسلامیات کا استاد شامل ہیں۔اور قرآن پاک کا استاد ساۂنس استاد (قاریہ) آرٹس استاد ریاضی استاد ناظرہ استاد خاتون ٹیچر کمیسٹری استاد اردو استاد شامل ہیں۔یہ وہ عہدے ہیں جن میں سے آپ کسی کے لیے بھی آپلاہی کر سکتے ہیں لیکن آپ اس عہدے کے لیے آپلاہی کریں،جس میں آپ ایکسپرٹ ہیں۔یہ ساروں استادوں کے عہدے ہیں اور ٹیچریں بھی انہی میں سے کسی کے لیے آپلاہی کر سکتی ہیں۔اور آپ نے اپنی تعلیم پر ضرور غور کرنا ہے۔اور یہ تمام آساتزہ کی نوکریاں KPK پشاور کے لیے ہیں اور پشاور میں ہی کام کرنا ہے۔
School teachers jobs |
اسلامیات اور انگریزی استاد کی اہلیت کا معیار
سب سے پہلے آپ کی اچھی تعلیم ہو جیسا کہ:ایم اے،ایم ایس سی،بی اے،انٹرمیڈیٹ،ماسٹر وغیرہ کیوں کہ انھیں ہر طرح سے اچھے استادزہ کی ضرورت ہے۔اور وہ اس جوب کے لیے ہر طرح سے قابل ہو۔
ٹیچنگ استاد کی اہم معلومات پشاور 2024
ٹیچنگ جوب کہاں کرنی ہے یہ تو پتہ لگ گیا ہے لیکن ابھی تک آپ کو سکول کا نام نہیں پتہ سکول کا نام سنیٔر کیمرج سکول ہے۔اور اس جوب میں آپ کو 11th کلاس پڑھانے تک کا تجربہ ہو کیوں کہ آپ نے 9th اور 10th کلاس کو پڑھانا ہے لیکن جتنی زیادہ آپ کی محارت اور اتنے زیادہ ہی آپ کے جانس ہوتے ہیں اہل ہونے کے۔اس جوب میں کچھ سبجیکٹس ٹیچریں پڑھاہیں گی اور کچھ میل استاد پڑھانیں گے۔اور نیچے آپ کو بتایا گیا ہے کون سے میل نے پڑھانے ہیں اور کون سے فی میل نے۔
میل ملازمین کے لیے سبجیکٹس
اس میں یہی بتایا گیا ہے کہ استاد کی قابلیت اول ہے،اور استاد اگر اس جوب کے لیے واقعے استاد حق رکھتا ہوا تو ضرور اہل کریں گے۔اور استاد بچوں کی اچھی تربیت کرنا جانتا ہو،پوسٹ میں آپ کو ان کا پتہ اور نمبر دونوں دیے گے ہیں پہلے آپ ان کے نمبر پر اپنی CV سینڈ کریں۔
ضرورت فی میل اساتزہ
فیمیل ثیچر نوکریاں بھی پشاور میں ہیں، لیکن فی میل ٹیچر میتھس اردو کے لیے۔ ہیں۔اور یہ ہیں وہ شراہت جن سے آپ نے گزرنا ہے۔
ایسی نوکروں میں جلد سے جلد آپلاہی کریں لیکن ہوشیار رہیں کہ کہیں تاریخ ختم نہ ہوجاہیے۔آپلاہی کے لیے آخری تاریخ اوپر بتاہی ہے۔باقی آپ کی مہارتیں کون کون سی ہوں اور یہ جوب کیا ہے کیسے ہے سب کچھ ایک ہی پوسٹ میں بتایا ہے۔
پراۂیویٹ اسکول پشاور جوبز میں کیسے آپلاہی کریں
آپلاہی کے بہت سے طریقہ ہیں پہلا طریقہ ہیں اشتہار میں موجود نمبروں پر آپ اپنی سیوی بھجیں یا کسی اور ساۂٹ پر آپلاہی کر سکتے ہیں۔اخری طریقہ یوٹیوب پر سرچ کریں وہاں آپلاہی کا طریقہ سکھیں اور آپلاہی کریں اپنی تمام معلومات کے ساتھ لیکن کچھ بھی فیک/غلط نہیں دینا کیوں کہ نقصان آپ کا ہی ہو گا۔پوسٹ لکھتے وقت غلطی ممکن ہے۔