تازہ ترین سرکاری نوکریوں کے لیے بہترین ساۂٹ کون سی ہیں۔
ہم کیسے پتہ کریں کہ کون سی ویبساۂٹ ہمیں سہی اور مکمل معلومات دیں گی کسی بھی سرکاری ملازمین کی نوکری کے لیے،ایسی ایک نہیں بلکہ بہت ساری ویبساۂٹ ہیں جو ہمیں کسی بھی سرکاری نوکری کے لیے اپڈیٹ دیتی ہیں اور مکمل طریقہ بھی فراہم کرتی ہیں کہ کون سی جوب ہے کیا کیا معلومات اس کے بارے میں۔ایسی ساۂٹ میں ہم پانچ ویبساۂٹ آپ کو بتاہیں گےگورنمٹ ملازمین کے لیے جو آپ کو سرکاری ملازمین کی نوکریوں سے نہ صرف آغا کریں گی بلکہ سرکاری ملازمین کے لیے معلومات بھی فراہم کریں گی۔ اور کیسے ہم انہیں استعمال کر سکتے ہیں اور کون سی ساۂٹس ہیں۔
![]() |
نوکریوں کے لیے کون سی ساۂٹ اچھی ہے؟ |
پہلے نمبر پر (Pakistan Jobs Bank) ساۂٹ
یہ ویبساۂٹ ہمیں ہر پاکستان کی نوکری/جوب سے آغا کرتی ہے۔اس ساۂٹ میں ہمیں ایک سرچ بار کی بھی سہولت مل جاتی جہاں ہم کسی بھی اپنی مرضی کی جوب کو سرچ کر سکتے ہیں۔اس میں ہمیں بہت ساری کیٹیگری بھی مل جاتی ہیں جہاں ہم آپنی مرضی کی کوہی بھی جوب اوپن کر سکتے ہیں۔پاکستان جوبز بینک ساۂٹ کی کیٹیگڑی میں:پاکستان جوبز،گورنمنٹ جوبز،تاریخ کے لحاظ سے جوبز،لوکیشن کے لحاظ سے جوبز،پیشہ کے لحاظ سے جوبز،صنعت کے لحاظ سے جوبز،اور باقی بھی بہت سی ایسی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں،جن سے اگر آپ کسی بھی طرح جوب/نوکری ڈھونڈنے اہیے ہو آپ کو آسانی سے مل جاہیے گی۔ہر دن اس میں تازہ ترین نوکریوں کا اضافہ ہوتا ہے۔اور ہر پوسٹ مکمل احتاط سے لکھی ہوتی ہے تاکہ جو نیو بندہ بھی اسے سمجھ اہیے اور جو کچھ وہ ڈھونڈے اہیا ہے اسے آسانی سے ملے۔
![]() |
Pakistan Jobs Bank |
آپ کو اس ساۂٹ کی پوسٹ میں پہلے کچھ معلومات ملیں گی اور پھر آپ کو ایک ایڈ ملے گا اسی نوکری/جوب کا تصویر کی صورت میں۔ہر پوسٹ میں آپ کو مکمل تفصیل اور معلومات ملے گی،اور آپ کو آپلاہی کا طریقہ اور لنک بھی ملے گا جہاں آپ اپنی معلومات دے کر آپنی آپلاہی کر سکتے ہیں۔اور ساۂٹ زیادہ تر گورنمنٹ کی نوکریوں کے بارے میں آغا کرتی ہے۔
دوسرے نمبر پر (Jobs.pk) ساۂٹ
اگر ہم تازہ ترین نوکریوں کی بات کریں ساۂٹ کے لحاظ سے تو یہ ویبساہٹ بہترین ہے۔یہ ویبساہٹ ہمیں ہر چھوٹی بڑی نوکری سے آغا کرتی ہے۔اگر آپ گوگل پر سرچ کریں:تازہ ترین پاکستان کی نوکریاں تو یہ ساۂٹ دوسرے نمبر پر ہو گی۔ہر نوکری سے آغا کرتی ہے چاہیے چھوٹی ہو یا بڑی،اس ساۂٹ کے ہوم پیج پر آپ کو ایک (مینیو) کا بٹن ملتا ہے جہاں پر آپ کسی بھی نوکری کی کیٹیگڑی کو دیکھ سکتے ہیں،جیسے کہ اگر آپ کے سامنے گورنمنٹ کی کیٹیگڑی اوپن ہے تو آپ کو اس میں صرف گورنمنٹ کی ہی نوکریاں ملیں گی۔آپ کی آسانی کے لیے سرچ کا بھی بٹن ہے۔اس ساۂٹ میں آپ کو بہت سی کیٹیگڑیاں ملےملتی ہیں،ان میں کچھ یہ ہیں:اے ایس ایف،کے پی پی ایس سی،ایف پی ایس سی،پی پی ایس سی،پاک آرمی،پاک نیوی،کمپنی کی نوکریاں،ٹیسٹوں کے نتیجے،وغیرہ۔
![]() |
Jobs.pk |
یہ ساۂٹ آپ کو ہر چھوٹی بڑی نوکری کے علاؤہ بھی تازہ ترین پراۂیویٹ اور سرکاری ملازمین کی نوکریاں فراہم کرتی ہے۔اور اس ساۂٹ پر آپ اپنا اکاؤنٹ بھی بنا سکتے ہیں اور ان کی تازہ ترین نوکریوں سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔اس میں روزانہ کی بنیاد پر نیو تازہ ترین نوکریاں آتی ہیں۔ہر شہر اور ہر کیٹیگڑی کی نوکریاں یہاں موجود ہیں۔آپلاہی کا بھی طریقہ یہ آپ کو بتاتے ہیں اور ساتھ میں آپ کو لنک بھی پروواہیڈ کرتے ہیں۔اس ساۂٹ سے کے زریعے بھی تازہ ترین نوکریوں سے آپڈیٹ رہ سکتے ہیں۔
تیسری ساۂٹ ( Jobsalert.pk)
یہ ساۂٹ ہمیں انہی ویبساۂٹ کی طرح نوکریوں کے بارے میں آغا کرتی ہے،اگر آپ اسے اوپن کرنا چاہتے ہیں تو گوگل پر سرچ کریں اس ساۂٹ کا نام اور یہ ساۂٹ اوپر ہی آ جاہیے گی وہاں اس ساۂٹ میں آپ کو کافی معلومات کے ساتھ ایک لاۂن میں جوبز کی کیٹیگڑی ملیں گیں تو آپ نے ان میں جو کیٹیگڑی کی جوب اوپن کرنا۔ چاہتے ہیں اس کیٹیگڑی پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں اور اس جوب کے بارے میں مکمل تفصیل سے پڑھ بھی سکتے ہیں،
![]() |
Jobsalert.pk |
اس ساۂٹ میں آپ کو کسی بھی جوب میں آپلاہی کرنے کی پوسٹ ملتی ہے آپ جس نوکری میں آپلاہی کرنا چاہتے ہیں اس پوسٹ کو اوپن کر کہ آپلاہی کر سکتے ہیں۔اگر ہم ان کے تین لاہن والی کیٹیگڑیوں کی بات کریں تو وہاں آپ جیسے ہی اوپن کرتے ہیں تین لاہن وہاں سب سے پہلے آپ کو بہت سارے جوبز کے نیوز پیپر والی ساۂٹس مل جاتی ہیں جیسے،دا نیوز،جنگ،اکسپریس،وغیرہ اور ساتھ میں تعلیم کی بھی ایک علیحدہ سے کیٹیگڑی ملتی ہے وہاں آپ تعلیم کے مطابق بھی جوبز اوپن کر سکتے ہیں۔فل ٹاۂم ہاف ٹاۂم فرش ٹاۂم اس طرح کر کے ہر ایک کی علیحدہ علیحدہ کیٹیگڑی مل جاتی ہے،شہروں کے حساب سے آپ کو جوبز بتاتی ہے جیسے اسلامباد،کراچی،وغیرہ، اور آخر پر آپ کو پیشہ کے مطابق بھی جوب دی جاتی ہیں۔
چوتھے نمبر پر(jobs.gov.pk)

jobs.gov.pk

اس ساۂٹ کو آپ اکچینج ٹول بھی کہ سکتے ہیں آپ جب اسے اوپن کریں گے تو وہاں آپ کو کمولیٹیو جوبز،سیویاں،اوورسیز جوبز،گورنمنٹ جوبز،پراۂیویٹ جوبز،یہ سب جوبز یہاں موجود ہوتی ہیں اور ان کے ساتھ ان کی تعداد بھی لکھی ہوتی ہے،اور اس ساۂٹ کے ہوم پر ایک آپ کسی بھی جوب کا ٹاۂیٹل لکھنے کا اوپن ملتا ہے اس کے ساتھ ملک کا نام لکھنے کا بھی اوپشن ملتا ہے اس کا فاہدہ یہ ہوتا ہے کہ آپ کسی بھی جوب کو سرچ کر کے جہاں سے اوپن کر سکتے ہیں،باقی آپ خد اس کو چیک کر سکتے ہیں۔
پانچویں نمبر پر (bayt.com)
اس ساۂٹ کا آپ کو ایپ بھی مل جاتا ہے اور وہاں آپ کو سب سے پہلے ایک فاہینڈ جوب کا اوپشن ملتا ہے اس اوپشن میں آپ کو جوب سیکٹر،جوب لوکیشن،ورک فراہم ہوم یہ وہ اوپشنز ہیں جن میں آپ ویزٹ کر کہ ان کے مطلق پوسٹس دیکھ سکتے ہیں،دوسرا اوپشن بلوگ کا آپ کو مل جاتا ہے یہاں پر آپ جوب کی سرچ ٹپس دیکھ سکتے ہیں ساتھ ہی پرس ریلیز،مارکیٹ کے نولج بھی ملتے ہیں اور بھی اوپشنز آپ کو ملیں گے آپ ان کو اوپن کر کہ دیکھ سکتے ہیں،اخر میں آپ کو ایک سیوی سرویز کا اوپشن ملتا ہے اس میں بھی ٹمپلیٹ،راہیٹنگ ان سب کے مطلق ایک کیٹیگڑی ملتی ہے آپ کو۔
یہ تھیں کچھ وہ ویبساۂٹس جن سے ہمیں کسی بھی نوکری کے بارے میں پتہ چلتا ہے یہ ساۂٹس آپ کو فاہدہ دیں گی کسی بھی نوکری کو ڈھونڈنے میں۔پوسٹ لکھتے وقت غلطی ممکن ہے۔