ضرورت گھریلو ملازم
تمام گھریلو ملازم دستیاب،AI-AFZAL ایسوی ایٹس R کمپنی کے پاس ویری فاہیڈ کک شیف ،مریضوں کی دیکھ بھال،ڈراہیور،گھر کا کام،کیچن کا کام،بچوں کی دیکھ بھال،کے کام ہیں،اس کے بارے مکمل تفصیل اور آپلاہی کا طریقہ سب کچھ مکمل نیچے بتایا ہے۔
ڈراۂیور اور شیف کی نوکریاں |
Applicants
| ; | First 25 applicants
|
Post | ; | March 10, 2024 |
Last date | ; |
28 April 202 |
Education | ; |
Prahamri, Middle, Matric |
Organization | ; |
Domestic servants |
Category | ; |
Sector |
Newspaper | ; |
New age |
Experience | ; |
2 years |
اہم معلومات
آنلاہن درخواستیں
زیادہ سے زیادہ جلدی آپلاہی کریں،پہلی 25 درخواستیں اہم ہوں گی۔
آپڈیٹ
10 مارچ 2024 کو آغا کیا جا رہا ہے۔
کیٹیگری
سیکٹر
نیوز پیپر
نیا زمانہ کی نوکریاں
تعلیم
پراہمری،مڈل،میٹرک
کام کرنے کہ جگہ
گھر
صنعت
گھر کے ملازم کی نوکریاں
وقت
فل وقت
آخری تاریخ
28 آپریل 2024
تازہ ترین ہاؤس اسٹاف پوسٹس لاہور 2024 ہاؤس
یہ جوب لاہور،پنجاب پاکستان میں 9 مارچ 2024 کو یہ خبر دی جا رہی ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ اس جوب میں آپلاہی کرنے سے پہلے کام سن لیں پہلا،باورچی،آفس میں لڑکا،چوکیدار،شوہر بیوی،مریض کی دیکھ بھال،کچن میں مدد،ڈراہیور، ان پوسٹس پر آپ اپلاہی کر سکتے ہیں۔لیکن ان میں جوب میں امیدواروں کی تعلیم مڈل،پراہمری،اور میٹرک،یہ آپ کی تعلیم ہونا ضروری ہے۔اور آپ آسانی اور جلدی سے اس میں آپلاہی کریں آپ کی درخواست پر غور ضرور کیا جاہیے گا۔
گھر کی تازہ ترین کلاسیفائیڈ ہاؤس اسٹاف کی نوکریاں اور دوسرے اخباری نظام یا نوکری کی اطلاع کے مطابق آپ 28 اپریل 2024 تک اس میں آپلاہی یا درخواست دے سکتے ہیں۔تازہ ترین ہاؤس ملازمت کی نوکری میں آپلاہی کرنے سے پہلے آپ اچھی طرح اس کے بارے میں سکھیں اور اپنے تجربے کو بڑھاہیں۔اور ساتھ ہی اس نوکری کی ہدایات کے مطابق مکمل تفصیل پڑھیں اور اپنے ہنر کو زیادہ سے زیادہ بہتر کریں، جیسا کہ،گھر کام،گھر صاف کرنا،کیچن میں کھانا پکانا،ڈراۂیونگ کرنا۔
گھریلو ملازمین کی نوکریاں |
ہاؤس جوب اسٹاف آنلاہن آپلاہی کیسے کریں 2024
جو آپ کو معلومات بتاۂی ہیں ان پر غور کریں۔اور دیکھیں کہ کوہی کمی تو نہیں پھر آپلاہی کریں۔آپلاہی کرنے کے لیے آس جوب کا نام سرچ کریں اور وہاں کسی بھی بڑی ویبساہٹ کو اوپن کریں اور اپنی مکمل انفارمیشن دیں اور آپلاہی کر دیں۔
غور کریں
جیسے ہی آپ آپلاہی کریں گے تو آپ کی معلومات چیک کریں گے۔کہ آپ اس جوب کے لیے اہل ہیں یا نہیں۔اگر اہل ہؤے تو آپ کو آگاہ کر دیا جاہیے گا۔ہاں اگر آپ کو کہتہ ہے کہ پہلے پیسے دو تو آپ پیسے نہیں دینے بلکہ اس کی کمپلین کرنی ہے۔
ہاؤس جوب اشتہار میں آسامیاں مارچ 2024
اس جوب میں صرف اہم عہدے،چوکیدار،ڈراۂیور،کوکنگ،میاں بیوی،مریض کی دیکھ بھال،کھانے پکھانے میں مدد،دفتر میں لڑکا،اگر آپ ان کاموں کو کرنے کے لیے مکمل صلاحیت رکھتے ہیں تو ضرور آپلاہی کریں۔