پبلک سکول میں تازہ ترین استاذہ کی نوکریوں بچوں کر پڑھانے کے لیے بہترین اساتزہ کی ضرورت لیکن ان کی تعلیم اور قابلیت تجربے کو پہلے دیکھا جاہیے گا نوکریوں میں صرف استازہ کی ضرورت ہے۔
اساتذہ کی نوکریاں |
Applicants
| ; | First 25 applicants
|
Post | ; | March 31, 2024 |
Sector
| ; |
Class Head |
Location
| ; |
Khyber Pakhtunkhwa |
Occupation
| ; |
Teacher Jobs Khyber Pakhtunkhwa
|
Last date | ; |
28 April 2024 |
Education | ; |
Bachelor, Master, MA |
News | ; |
Job today |
industry | ; |
Teaching job |
تازہ ترین اساتذہ کی نوکریاں خیبرپختونخوا ں
صرف میل حضرات کی ضرورت ہے غزالی سکول میں میل افراد کے لیے ٹیچنگ کی تازہ ترین نوکریاں خیبرپختوانخوا میں اس پوسٹ کو ہم 31 مارچ 2024 مکمل معلومات کے ساتھ پوسٹ کر رہیے ہیں اور تعلیم کا معیار: بیچلر ماسٹر ایم اے جیسی تعلیم والوں کی ضرورت ہے آپلاہی کرنے کے آخری تاریخ 28 آپریل 2024 ہے۔غزالی پبلک سکول اور کالج جمرود کو میتھس اسلامیات پاک سٹڈی اور دیگر سبجیکٹس کے لیے تعلیم یافتہ اساتزہ کی ضرورت ہے ان کی تعلیم ایم اے،بیچلر وغیرہ کی ضرورت ہے مدد کے لیے اشتہار میں نمبر موجود ہیں۔
اساتزہ کی نوکریوں کی مزید معلومات |
اساتزہ کی نوکریوں میں آپلاہی کا طریقہ کار
تازہ ترین پبلک سکول خیبرپختوانخوا میں روزنامہ آج اخبار میں آخری تاریخ کے مطابق یا دوسری کسی اور جگہ سے معلومات کے مطابق درخواست دیں پاکستان میں ضرورت ہے اساتذہ کی جو پاک اسٹڈی ٹیچر،اسلامیات ٹیچر،ریاضی ٹیچر، کی آسامیاں خالی ہیں۔ اپنے ٹیچنگ کے سکل کو مضبوط بناۂیں اور آپلاہی کرنے کے لیے دوسرے کسی پوسٹ سے ملنے والی معلومات کے مطابق آپلاہی کر سکتے ہیں اور ایک ضرور اہم معلومات پبلک سکول غزالی ٹیچر کی جوب کی کوہی فیک معلومات یا غلط آپلاہی کے طریقے سے با خبر رہیں آپنے آپ کو مضبوط بناۂیں اور آپلاہی کرنے کے لیے مکمل اشتہار پڑھیں اور جلد سے جلد اس جوب میں آپلاہی کریں۔