قتر میں باۂیک راۂڈر کی نوکریاں، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ تعلیم رکھنے والوں کے لیے قتر میں باۂیک راۂڈر کی نوکریا آگیں،باۂیک چلانے والے لوگ آب قتر میں باۂیک راۂڈر کی نوکری کر سکتے ہیں،قتر کی باۂیک چلانے والی کے لیے جو نوکری ہے اس میں تعلیم،پیشہ،صنعت،وقت،آخری تاریخ،سیلری،یہ سب معلومات آپ کو ملیں گی اور آپلاہی کیسے کریں۔
قتر باۂیک راۂڈر کی نوکریاں |
Applicants
| ; | First 25 applicants
|
Post | ; | March 30, 2024 |
Category
| ; |
Overseas |
Occupation
| ; |
New All Fahla |
Last date | ; |
02 April 2024 |
Education | ; |
Matric Intermediate |
Newspaper | ; |
Express |
place | ; |
Qatar |
industry | ; |
Drawing job |
قتر باۂیک راۂڈر کی نوکریاں
جو لوگ قتر جوب کے لیے راضی ہیں لیکن انہیں ان چند باتوں کا پتہ ہونا لازمی ہے۔پہلا ان کی جو بھی شرایط ہیں اس جوب کے لیے انہیں پورا کرنے کے بعد فورآ ہی آپلاہی کر دیں۔دوسری بات کہ ہم آپ کو 30 مارچ 2024 کو آغا کر رہیے ہیں لیکن آپ اپنا ٹاہم بچاہیں اور جلدی ہی اس کے بارے میں سوچیں۔تیسرا قتر باۂیک راۂڈر جوب کو سب سے پہلے اکسپریس نیوز پیپر کی طرف سے متعارف کروایا گیا ہے ہم آپ کو ان سے مکمل معلومات لینے کے بعد آغا کر رہے ہیں۔اور آپ یہ نہ سمجھیں کہ آپ اس جوب کو پاکستان میں پڑھ رہیے ہیں تو اسے پاکستان میں ہی کریں گے ایسا نہیں ہو گا آپ اسے قتر میں ہی کرنا ہے۔اگر ہم تعلیم کی بات کریں تو آپ کے پاس، میٹرک یا انٹرمیڈیٹ تعلیم ہونی چاہیے۔صنعت اس کی ڈراۂیونگ جوب ہے اس میں آپ نے موٹر ساۂیکل چلا کر مختلف کام سر انجام دینے ہوں گے۔اور آپ کو ان کام بدلے 2 لاکھ 30 ہزار پاکستانی روپے دیے جاہیں گے تنخواہ کے طور پر۔آخری ڈیٹ 2 آپریل 2024 ہے اس سے پہلے پہلے درخواست دے سکتے ہیں جو لوگ کام کرنا چاہتے ہیں۔
Bike Riders jobs |
باۂیک راۂڈر ملازمین کی نوکریاں
تازہ ترین معلومات کے مطابق نیا الفلاح ٹریڈ ٹیسٹ اور ٹریننگ سینٹر میں ڈراۂیونگ کو نوکریاں دوحہ مارچ 2024۔انہیں ملازمین چاہیں اور انہوں نے اس کے لیے آسامیاں بھی جاری کی ہیں اگر کوہی امیدوار اس راضی ہے تو وہ آپلاہی کر سکتا ہے۔قتر میں دوحہ کے مقام پر کام کرنا پڑے گا،صرف تعلیم یافتہ لوگوں کو اہل کیا جاہیے گا۔اور آپ کو اس 2 لاکھ 30 سیلری کے ساتھ اور بھی سہولتیں ملیں گی جیسے رہاۂش،میڈیکل،اور ٹرانسپورٹ کی سہولت ملے گی۔اور آپ کا فوڈ ڈلیور کرنا کورٔیر اسے کام ہوں گے بس باۂیک چلانا پڑا گی۔ اس میں صرف 20 تعداد ہے۔
اگر آپ جوب میں ملنے والے کاموں کو پورا کرتے ہیں تو آپ کو کچھ اضافی رقم بھی ملے گی اور ساتھ میں آپ کے 2 ٹیسٹ اور انٹرویو ہوں گے۔
نیو الفلاح ٹریڈ ٹیسٹ اور ٹریننگ سنٹر قتر جوب میں آپلاہی کیسے کریں
آپلاہی کا طریقہ کار کچھ مختلف ہے آپ اس کے لیے اشتہار لازمی پڑھیں آپ کو مکمل طریقہ پتہ چل جاہیے گا۔پوسٹ لکھتے وقت غلطی ممکن ہے۔