ملتان میں تازہ ترین نوکریاں |
Applicants
| ; | First 25 applicants
|
Post | ; | March 25, 2024 |
Sector
| ; |
SBP Jobs |
Last date | ; |
28 April 2024
|
Education | ; |
Middle, Matric, Intermediate, Bachelor, B.A
|
Newspaper | ; |
Dunya News |
location | ; |
Multan |
work | ; |
State Bank |
Position |
|
Supervisor |
سپرواۂزر اور ورکر جوب ملتان
سب سے پہلے سپرواۂزر اور ورکر جوب کے لیے تعلیم ہونی چاہیے،اس میں چاہیے مڈل،میٹرک،انٹرمیڈیٹ،بچلر،بی اے،ہو یہ وہ تعلیم کے حصصے ہیں جن میں اگر ایک بھی آپ کے پاس ہے تو آپ اس جوب کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ملتان سپرواۂزر اور دیگر ورکر جوب کی لکھنی جانے والی پوسٹ 25 مارچ 2024 کو آپڈیٹ کی جا رہی ہے۔اس جوب کا آغاز سب سے پہلے جس نیوز پیپر پر یہ جوب کے بارے میں کیا ہے وہ (دنیا نیوز) پیپر ہے۔اور یہ جوب خاص طور پر ملتان والوں کے لیے کیوں کہ باقی حضرات کے لیے دودراز سے اس جوب کے لیے آنا مشکل ہے۔ہاں آپ ہماری باقی پوسٹس کو والو کریں ہر پوسٹ میں کسی نہ کسی شہر کے لیے پوسٹ آتیں رہتی ہیں۔اور یہ جوب کسی گورنمنٹ ادارے کی طرف سے نہیں یہ جوب پراۂیویٹ کمپنی کی طرف سے اس جوب کو متعارف کروایا گیا ہے۔اور اس جوب کے لیے کلرک چاہیے،جو افراد ان تمام معلومات کے مطابق اہل ہیں وہ اپنی درخواست لازمی دیں۔اس جوب کی درخواست دینے کی آخری تاریخ 28 آپریل 2024 ہے،تمام افراد جو اس جوب میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ جلد سے جلد اس تاریخ پوری ہونے سے پہلے درخواست بھی دیں اور آگر ان کی کوہی چیز نا مکمل ہے تو اسے پورا کرلیں۔
ملتان جوب میں دیگر ورکرز کے عہدے
اس تازہ ترین پراۂیویٹ ملتان نوکریاں میں کلرک اور سپرواہیٔزر نوکری کے ساتھ دیگر بھی ملازمین کی ضرورت ہے،اپ کی بس تعلیم مضبوط ہو اور اپنے سکل کو لازمی چیک کریں کیوں کہ جتنی آپ کی تعلیم اور سکل کی مہارت اچھی اور تیز ہو گی یہ پراہیٔویٹ جوب کی نوکریاں بھیجنے والی کمپنی خد آپ کی درخواست دیکھ کر آپ کو اس عہدے کے لیے اہل کریں گے۔ان جوبز میں دیگر نوکریاں بھی شامل ہیں جیسے کہ ملتان پنجاب پاکستان میں دیگر عہدے:
اس پہلا نمبر (چوکیدار) کا ہے،منیجر،فیلڈ ورکر،چپڑاسی،سیکورٹی سپرواۂیزر گاررڈ،اکیلا سپرواۂیزر،اکاؤنٹنٹ،کال آپریٹر،کلرک اور سیکورٹی عملہ،یہ وہ دیگر عہدے ہیں جن میں آپ کسی بھی عہدے کے لیے آپلاہی کر سکتے ہیں لیکن یاد رہے صرف تعلیم یافتہ آفراد ہی آپلاہی کریں یا وہ جو اس جوب کے لیے مکمل تعلیم اور سکلز مہارت رکھتے ہیں۔یہ صرف نوکریاں نہیں آپ ان کو صرف نوکریاں نہ سمجھیں بلکہ یہ نوکریاں بہت بڑی زمہ داریاں رکھتی ہیں۔جو ہر کوہی پورا نہیں کر سکتا۔
Workers Jobs |
سہولیات
ملتان کی نوکری کرتے ہوۂے آپ کو رہاشٔ گاہیں اور باقی کاموں کی سہولت یہ خد مہیا کریں آپ بس ڈیٹ نہ دیکھیں بلکہ خد کے سکل طوفان کی طرح بناپٔیں۔اس جوب کے لیے مندرجہ ذیل عہدے اوپر بتاہیے ہیں۔
ملتان پراۂیویٹ کمپنی میں آپلاہی کیسے کریں
آپلاہی کے لیے سرچ کریں یوٹیوب پر اس جوب کا نام اور وہاں آپلاہی کا طریقہ مل جاہیے گا۔