اس نوکری کے لیے میل/فیمیل کی تازہ ترین اسلام آباد 2024 میں نوکریاں۔مردوں اور عورتوں کی کمپنی میں جلد ہی سٹاف کی ضرورت ہے۔آپ نے سافٹ ویر پر کام کر سکتے ہیں۔اور اگر آپ ان سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں تو ان کی کمپنی کا رابطہ:پشاور روڈ سنگجانی ٹول پلازہ اور رابطہ نمبر؛03335428179 ہے۔اور اس جوب کو دینے والی کمپنی کا سی ایم نمبر(382367) ہے۔
تازہ ترین نوکریاں آسلام آباد |
Applicants
| ; | First 25 applicants
|
Post | ; | March 20, 2024 |
Sect
| ; |
Private Executive |
Last date | ; |
28 April 2024 |
Education | ; |
Middle, Matric, Intermediate, Bachelor, B.A |
Organization | ; |
Architectural Engineering, Real Estate Management
|
میل فیمیل کے لیے نوکریاں
سپرواہزر اور آرکٹیکٹ جوب پاسٹ ڈیٹ:22 مارچ 2024ہے۔اور کیٹیگری سیکٹر کلاسیفاۂیڈ اور اس کا نیوز پیپر جنگ ہے اسے جنگ کے نیوز پیپر پر دکھایا گیا ہے۔اور اس جوب میں آپ کی تعلیم:میٹرک،انٹرمیڈیٹ،بچلر،بیاے، بی ایس وکنسی جوبز ہیں۔اور اس جوب کی اصل جگہ جہاں یہ واقہ ہے اور اسے انجام دینا ہے:پاکستان صوبہ پنجاب کے شہر اسلام آباد میں جاری رکھی جا رہی ہے۔اور یہ جوب گورنمنٹ کی طرف سے نہیں ہے نہ ہی گورنمنٹ کا کوہی حصصہ ہے۔یہ پراۂیویٹ کمپنی کی طرف سے لونج کی گہی ہے۔سپرواۂیزر جوب میں آپلاہی کرنے کی آخری ڈیٹ:28 مارچ 2024 ہے ابھی آیک ماہ سے زیادہ کا وقت ہے آپ کو پاس آپ اگر اس جوب کرنے کے لیے تیار ہیں تو آپ کے پاس کافی وقت ہے ان کی ریکوارنمنٹس کو غور سے پڑھیں اور اپنے سکل اور باقی چیزوں کو مضبوط بناہیں۔
تازہ ترین کمپنی میں پراۂیویٹ ایگزیکٹو جوبز اسلام آباد 2024
اس پراۂیویٹ کمپنی کو مرد اور عورت کے سٹاف کی ضرورت ہے۔ان کام رۂیل اسٹیٹ مارکیٹینگ کی کمپنی کو سخط ضرورت ہے اسٹاف کی۔لیکن اس جو صرف اس جوب کے لیے جو حقدار اور اس جوب کی چیزوں کو پاور رکھتا ہے۔کیوں کہ اگر اس کمپنی ناہل تجربے کار یار ویسے ہی کسی کو رکھ لیا تو ان کی کمپنی کو نقصان ہو گا۔آپ میں سے صرف وہ میل فیمیل درخواست دیں جو ایماندار اور تجربے کار ہیں۔سپرواۂیزر کی پوسٹ خالی ہے بس اگر آپ اس کے لیے اہل ہو جاتے ہیں تو آپ کو یہ جوب مل جاہیے گی۔
پراۂیویٹ کمپنی اسلام آباد میں تازہ ترین سپرواۂیزر کی نوکریاں مرد اور عورتیں دونوں اس میں کام کر سکتے ہیں اس کا کوہی مسلہ نہیں،لیکن شرت یہی کہ آپ اس پوسٹ کی چیزیں پوری رکھتے ہوں۔اگر جان بوجہ کر کہ بھی اس میں آپلاہی کرتے ہیں تو اس درخواست کر دیکھنے کے بعد اس میں جو کچھ آپ نے چوڑا ہو گا اس کی وجہ سے آپ کو ریجیکٹ کر دیا جاہیے گا اسی لیے اس جوب کے لیے حقدار ہی آپلاہی کریں۔
Supervisor and architect jobs |
اہم معلومات
پراۂیویٹ کمپنی میں ایگزیکٹو اور دیگر میں جوبز یا درخواستوں کی آخری تاریخ 28 آپریل ہے،اور جلد اس میں آپلاہی کریں ورنہ اس جوب کا۔ موقع نکل جاہیے گا۔باقی آپ اشتہار میں تاریخ کے مطابق بھی آپ درخواست دے سکتے ہیں۔تازہ ترین ایسی نوکریاں ان کمپنیوں میں آتی رہتی ہیں۔لیکن جب تک آخری ڈیٹ نہیں آتی آپ اپنے آپ کو ٹرین کریں اور آپنی مہارتوں اور سلاہیتوں کو مضبوط بناۂیں،اور اپنے سکل سکھیں اس جوب کے لیے آپ،آرکٹیکچرل انجینۂرنگ، رۂیل اسٹیٹ مینجمنٹ اور کنسٹرکشن یہ سکل آپ سکھیں۔اگر آپ کے اندر آضافی مہارتیں ہوں گی تو آپ کو زیادہ اہمیت دی جاہیے گی آپ بس آپنے سکل پر فوکس کریں۔
پراۂیویٹ کمپنی میں جوب کے لیے آپلاہی کیسے کریں؟
سب سے پہلے آپنی ساری معلومات پتہ کریں اگر نہیں پتہ تو اگر پتہ ہے تو انھیں سنبھال کر رکھیں،تاکہ جب آپ آپلاہی کریں تو کوۂی کمی پیشی نہ اہے۔اور آپلاہی کرتے وقت آپنی تمام معلومات اصل دیں تاکہ دیکھنے میں آسانی ہو اور جلدی ہی آپ کی درخواست کا جایزہ لیا جاہیے۔آپلاہی کرنے کے لیے آپ اسی جوب کا نام گوگل پر سرچ کر کے کسی ساہٹ پر آپلاہی کر سکتے ہیں۔اگر کوہی مسلہ آتا ہے تو آپ یوٹیوب کی بھی ہیلپ لے سکتے ہیں وہاں اس جوب کام سرچ کر کے۔پسوسٹ لکھتے وقت الفاظ کی غلطی ممکن ہے۔