جو میل فیمیل حضرات نوکری کی تلاش میں خاص طور پر ملتان اور وہ کمپیوٹر کے بارے میں جانتے ہیں کہ کمپیوٹر کو کیسے مینج کیا جاتا یے۔اور ان کہ پاس کوہی نوکری نہیں ہے،اب ان کی موجیں ان کے لیے ملتان میں کمپیوٹر منیجر آپریٹر کی تازہ ترین نوکریاں۔
میل فیمیل کی نوکریاں |
Applicants | ; | First 25 applicants |
Post | ; | March 2024 |
Sector | ; | Private |
Last date | ; | 28 April 2024 |
Education | ; | Middle, Matric, Intermediate, Bachelor, B.A |
city | ; | Multan |
Position | ; | Clerk |
Type of job | Department of Agriculture Govt |
کمپیوٹر آپریٹر کی نوکری کی معلومات
اس جوب کو آپ اپنے (موبایل،لیپٹوپ،کمپیوٹر) سے آنلاہن آپلاہی کرسکتے ہیں،آپلاہی کرنے کے لیے اس جوب کام گوگل پر سرچ کریں وہاں کسی بھی ویبساۂٹ پر آپلاہی کر سکتے ہیں۔اور کمپیوٹر آپریٹر کی جوب کو 22 مارچ 2024 کو پوسٹ کیا جا رہا ہے۔اور اس جوب نیاوقت نیوز کی طرف سا شو کیا گیا ہے۔
تعلیم
آپ کی کمپیوٹر آپریٹر منیجر کی جوب کے لیے تعلیم مڈل،میٹرک،انٹرمیڈیٹ،بچلر،بی اے،تعلیم چاہیے اور آپ نے اصل تعلیم ہی آگے بتانی ہے۔اس جوب کو پاکستان پنجاب کے شہر ملتان میں انجام دینی ہو گی۔اور یہ سرکاری جوب نہیں ہے یہ پراۂیویٹ کمپنی کی طرف سے جوب ہے۔اور اس جوب میں آپ کو ایک ہی عہدہ ملے گا کلرک کا،اور آپ اس کے لیے آپلاہی کر سکتے ہیں۔اس جوب کی آخری تاریخ بہت زیادہ ابھی دور ہے 28 آپریل 2024 کو یہ جوب ختم ہو گی اس سے پہلے پہلے آپ کے پاس اس جوب میں آپلاہی کرنے کا موقعہ ہے۔
Computer operator jobs |
کمپیوٹر آپریٹر کلرک کی نوکریاں ملتان
اور اس میں آپ کو جو عہدے ہوں گے پہلا،کال اپریٹر،دوسرا کمپیوٹر اپریٹر،دفتر کے لیے لڑکے لڑکیاں،اور اس کے ساتھ،سوپرواہزر،وغیرہ کی نوکریاں شامل ہیں،20 آپریل تک آپ کے پاس اس کا موقع ہیں،اس پہلے آپ درخواست دے دیں۔تب تک اس کے لیے آسامیاں خالی ہیں۔آپ اپنی مکمل معلومات کے ساتھ آپلاہی کریں اور تمام تر انفارمیشن اصل دیں تاکہ ان کو جایزہ لینے میں آسانی ہو۔
اور کمپیوٹر آپریٹر مینجر،کال آپریٹر،اور دیگر جوب کی معلومات
یہ جوب پراۂیویٹ کمپنی میں آپ کریں گے،تازہ ترین کلرک ایڈمن کی نوکریاں اس کمپنی میں دستیاب ہیں۔اور جیسا کہ پہلے بھی آپ کو اس کی آخری ڈیٹ بتاہی ہیں 28 آپریل 2024۔یاد رہے آپ اس کو غور سے پڑھیں اور پوسٹ کو توجہ سے دیکھیں۔اور آپ کو اس جو کو مستقبل میں جو سکل پڑھانے پڑے گے اور ان کی اس جوب میں ڈیمانڈ بھی ہو گی،ان میں اکاؤنٹنگ،ایم ایس افس،کمپیوٹر مدد جیسی فنانس مہارتوں شامل ہیں۔ہو سکتا ہے خوراک اور رہاۂش جیسی اہم سہولیات کو دستیاب کیا جا سکتا ہے۔تو یہ تھے چند اہم اوپشز جن کو فل کر کے آپ اس جو کو آپنے لیے اہل بنا سکتے ہیں۔لکھتے وقت لفظ کی غلطی ممکن ہے۔