اکاؤنٹس اینڈ ٹیکسیشن آفیسر کی جوب کی اہل ہونے کی معلومات
20 مارچ 2024 میں ضرورت مند افراد کے لیے نوکری،اس جوب کو 20 مارچ 2024 کو شو کیا جا رہا ہے۔اکاؤنٹس ٹیکسیشن آفیسر کے لیے تعلیم،بچلر:ماسٹر:بی اے ایم اے:ایم ایس وکنسی،ہونی چاہیے۔اور یہ جوب پاکستان پنجاب لاہور میں شروع ہے۔آپ زیادہ سے زیادہ کوشش کریں کہ تمام معلومات کو غور سے پڑھا کریں اور اصل ویبساہٹ پر جانے کی کوشش کیا کریں کیوں کہ کافی ساری فیک/غلط معلومات فراہم کرنے والی ویبساۂٹ ہیں۔اور سے محطاط رہیں،اور اس جوب کی صنعت: اکاؤنٹنگ جوب ہے اور جوب کی قسم فل ٹاہم جوب ہے،آپ اس میں 2 سال کا تجربہ ہونا چاہیے۔اخری تاریخ اس کی آپلاہی کرنے کی 18 اپریل ہے،اور اس میں آپ کو تنخواہ بہت اچھی ملتی ہیں،ایک مہینے کی تنخواہ پچاس ہزار سے ستر ہزار ہے۔
اکاؤنٹس اینڈ ٹیکسیشن آفیسر کی جوب |
مارچ 20 2024 | : | پوسٹ ڈیٹ |
لاہور | : | مقام |
اکاؤنٹس ٹیکسیشن آفیسر | : | عہدا |
کاؤنٹنگ | : | صنعت |
فل ٹاہم | : | قسم |
بچلر:ماسٹر:بی اے ایم اے:ایم ایس | : | تعلیم |
18 اپریل | : | آخری تاریخ |
2 سال | : | تجربہ |
پچاس ہزار | : | تنخواہ |
ایم ایس انٹرپۂزز اکاؤنٹنگ نوکریوں کے لیے،قابلیت،زمہ داریاں،تجربہ اور دیگر معلومات
لاہور سے تعلق رکھنے والے تعلیم یافتہ افراد اس جوب کی اہلیت پورا رکھتے ہیں تو اس جوب میں جلد سے جلد آپلاہی کریں۔لاہور اکاؤنٹنگ ٹیکسیشن کی نوکریاں ان کے لیے قابلیت کا معیار:
اوپر دی گی تعلیم کے مطابق آپ کی تعلیم،بیچلر،ماٹر،ایم بی اے،اور دیگر تعلیمی ریکوارنمنٹس بتاہی گہی ہیں اوپر آپ سلاہیڈ کر کہ دیکھ سکتے ہیں۔اور ساتھ میں آپ کا اسی جوب میں کسی کام میں آپ کا تجربہ یا کم سے کم جو آپ نے تعلیم کی ہے اس میں ماسٹر تک اس میں توجہ سے اسی جوب کی ڈگری کی ہو۔اس جوب میں آپ کی زمہ داریاں بھی جن کو پر آپ نے زیادہ توجہ دینی ہے،آپ کی زمہ داریوں میں:
اکاؤنٹس ٹیکسیشن جوب کے کاموں کو قابو کرنا آنا چاہیے،اور اکاؤنٹس وصول،اور لیجر کے اندراجات۔تازہ ترین اکاؤنٹس کے معیارات کے مطابق آپ کو رپورٹس تیار کرنی ہوں گی،جیسا کہ مالی بیان،وغیرہ۔ٹیکس کے لیے مکمل پلین بناہیں،اور ٹیکس ضوابط کو یقینی بناہیں۔سہی طریقے کو اپناتے ہوۓ ٹاہم پر ٹیکس ریٹرن کا انتظام کریں۔ماحولیاتی ڈیٹا کو جانچ پڑتال کرنے کے بعد فیصلہ کرنے کے لیے اندر والی ٹیموں کے ساتھ آپ مکمل تعاون کریں،تاکہ جلدی جلدی کام مکمل ہو۔مال کے لین دین پر نظر رکھیں اور ان کارکردگیوں کو پڑھانے کے لیے اس میں زیادہ سے زیادہ آپ اپنے تجربے کو استعمال کرتے ہوے سفارشیں کریں۔
اکاؤنٹنگ کے ساتھ ساتھ ان کے قوانین میں تبدیلیوں سے مکمل آگاہ رہیں اور اہم ایڈجسمنٹس کا لاگو کریں۔
اور اس میں بجٹ اور پیش کوہی کے کاموں میں آسانی پیدا کرنے کے لیے مدد ضرور کریں۔اور اس میں جب میں آپ کا مہارت اور تجربہ نیچے ہے۔
Officer Jobs |
آپ کا تجربہ/کارکردگی
آپ کو اکاؤنٹنگ جوب کے اصولوں کا مکمل پتہ تاکہ غلطی کی گنجاہش نہ ہو،اور اس کے طریقوں کا مکمل علم آپ کے پاس ہو۔ان کے قوانین اور اصولوں ضوابط سے آپ باخبر ہونے کے ساتھ مکمل واقفیت ہو۔اور آپ کو کسی مسہلے مساہل کو حل کرنے کی مکمل تجربے کے ساتھ مہارت بھی حاصل ہو۔دیگر مہارت:آپ آزادانہ انداز سے کام کریں،اور صلاحیت آپ کے پاس اضافی ہو ۔کسی بھی کمی پیشی کی کنجاہش نہ رہے مکمل معلومات پر غور کریں اور اس کے ساتھ ساتھ اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کرتے جاہیں۔مینوفیکچرنگ اور انڈسٹری میں پہلے کا اضافی تجربہ ہو۔اور خاص طور پر جعلی سرگرمیوں سے بچیں۔اور مکمل اور اصلی معلومات کو درج کر کے آپلاہی کریں۔پوسٹ لکھتے وقت لفظوں کی غلطی ممکن ہے۔