Applicants
| ; | First 25 applicants
|
Post | ; | March 16, 2024 |
Last date | ; |
March 29, 2024 |
Education | ; |
Bachelor: Master: BAMA: MS |
Organization | ; |
Installation facility available |
Sector |
|
Govt |
پاکستان ریلوے مینجمنٹ پوسٹس اسلام آباد2024 تازہ ترین
یہ جوب پاکستان اسلام آباد میں روزنامہ نامہ آخبار سے پتا چلا ہے اور یہ جوب 17 مارچ 2024 کو ڈپٹی ڈاۂریکٹر کے عہدے کے لیے جو لوگ دلچسپی رکھتے ہیں ان سے درخواستیں موصول کی جا رہی ہیں۔اور اس کے لیے آپ کی تعلیم بی اے،بیچلر،چاہیے اگر آپ کی تعلیم میچ کرتی ہے تو آپ کو اس تعلیم کی بنا پر ترجیح دی جاہیے گی۔
تازہ ترین پاکستان ریلوے کے سرکاری ملازمین اور دوسری نوکریوں(جوبز) کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔اس کے لیے آخری تاریخ 29 مارچ 2024 ہے،ورنہ آپ آخبار یا آشتہار کی تاریخ کے مطابق آپ اپنی درخواست دے سکتے ہیں۔پاکستان اسلام آباد ریلوے جوب کے لیے عہدے خالی ہیں یہ آپ کے لیے سنہری موقع ہے کہ آپ اگر ریلوے کی نوکری میں دلچسپی رکھتے ہیں تو فورآ آپلاہی کریں۔ان میں بہت ساری جوبز شامل ہیں جیسے،منسٹری آف ریلوے،اسلام آباد میں منصوبہ بندی،ترقی،مانیٹرنگ،ایویلیوایشن ڈاہریکٹوریٹ کی مضبوطی،اسے پروجیکٹس ہے۔
سکیلز،تعلیم
اس کے لیے آپ کا پاس پہلے سے سکل ہو جیسے،پی پی ایس، کے طور پر مکمل کنٹریکٹ کی بنیاد پر آپ ان کو درخواست دے سکتے ان میں جو جیزیں آپ سے پوچھیں آپ انہیں فل کر دیں۔اور آپ کی تعلیم تمام ڈگریوں کو PEC/,NES کے ذریعے تسلیم کیا جاتا ہے۔
عمر
آپ کی پاکستان اسلام آباد ریلوے نوکری کے لیے، 45 سال سے کم عمر افراد درخواست دے سکتے ہیں،اور اس میں زیادہ سے زیادہ 45 سال تک عمر کے افراد اہل ہیں۔اور آپ کی کم سے کم عمر 16 سال ہے۔
تجربہ
آپ کا اس نوکری کے لیے تجربہ (7) سات سال تک کا پوسٹ کوالیفیکیشن کا تجربہ ضروری جس میں آپ کا دو سال کے ترقیاتی منصوبوں کے انتظام اور ساتھ ہی تشخیص کا تجربہ شامل ہیں۔اور ہاں ڈھانچے کی بنیادی ترقی کے تجربوں اول اہم دی جاہیے گی۔تسخیص اور نگرانی کے طور پر تازہ ترین سافٹ وۂرز کا استعمال کریں گے۔اور اس میں کچھ چیزوں کا علم بھی ہو جیسے،ایم ایس پروجیکٹ،برانگا ویرا اور اہم آیس آفس کا وغیرہ۔
قابلیت
پاکستان اسلام آباد جوب میں آپ کی اہلیت کے لیے کچھ پواۂنٹ ہیں: بی اسول انجیرنگ یا دوسرے ڈسپلینں۔اس جوب میں مینجمنٹ کے ساتھ آضافی کام کریں کیوں انہوں صاف صاف کہا ہے کہ اضافی کام کرنے والے کو زیادہ ترجیع دی جاہیے گی۔
ریلوے اسٹیشن کی نوکریاں |
پاکستان اسلام آباد ریلوے جوبز کی معلومات
شروع میں ایک سال کی مدت کی جاہیے گی،جیسے جیسے کام کرتے ہیں معیار/اعتبار بڑھ گیا تو پھر اس کے مطابق آگے کام کریں گے۔ان ریکوارمنٹس کو پورا کر کے آپلاہی کرنے والے امیدوار ان کی ویبساۂٹ(njp.gov.pk) پر اپنی درخواست بھیج سکتے ہیں۔آپ اپنی درخواست 12 دن کے اندر اندر دے سکتے ہیں اس کے لیے بتا دیا گیا اس پر درخواست دے سکتے ہیں۔آپ کی مکمل معلومات تعلیم،تجربہ اور باقی اہلیت کی چیزوں کے ساتھ آپ کے شناختی کارڈ کی تصویر کے ساتھ جمع کروا سکتے۔باقی آپنی جعلی معلومات دینے کی کوۂی ضرورت نہیں۔اور درخواست دینے والے اصلی حک داروں کو ہی ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے بلایا جاہیے گا۔اور نامکمل یا تریخ کے بعد درخواستیں قبول نہیں ہوں گی۔ٹیسٹ،انٹرویو میں کوۂی TA)DA قبول نہیں ہو گا۔
پتہ
عادل گل کاکا خیل،ڈپٹی چیف پلاننگ روم نمبر 104،ڈی بلاک،پاک،سیکٹرینٹ،اسلام آباد،فون نمبرر:9214272051
پاکستان ریلوے نوکری کی اشتہار کے آپلاہی کرنے کیسے کریں
میں نے آپ کو ان کی ساۂٹ بتاۂی ہے اور جو معلومات بھی بتاۂی ہیں ان کو فالو کریں اور ان کی ساۂٹ پر درخواست دیں۔یاد رہے اس کی جعلی سرگرمیاں بھی مل سکتی ہیں بس ان سے بچیں۔باقی پوسٹ لکھتے وقت کوہی غلطی کی گنجاہش ہے۔