اس نوکری کو آپ پاکستان میں نہیں انجام دیں گے،بلکہ اس کو آپ نے سعودی عرب میں انجام دیں گے۔اور اس کے لیے آپ کی زیادہ تعلیم نہیں چاہیے۔اور اس نوکری کو مختلف اخبار پر آپڈیٹ کیا ہے۔اور اس میں آپ کو ٹرینگ اور ٹیسٹ بھی دینے ہوں گے۔باقی اس کی مکمل معلومات اسی پوسٹ میں ہے۔
سعودی عرب میں باۂیک رائڈر کی نوکریاں |
Applicants
| ; | First 25 applicants
|
Post | ; | 14, March 2024 |
Category | ; |
Govt |
Newspaper | ; |
Various newspapers |
Education |
|
Middle |
Location |
|
Saudi Arabia |
باۂیک راۂڈر نوکری کی معلومات
سب سے پہلے آپ اس کو آنلاہن بھی اپلاہی کر سکتے ہیں۔اور پہلی 25 درخواستوں سے شروع ہوں گی۔اور اس نوکری کو اس ویبساہٹ پر 14 مارچ 2024 کو پوسٹ کیا جارہا ہے۔اور اس نوکری کی کیکیٹیگری اوورسیز اور نیوز پیپر اکسپریس جوب اور تعلیم کی ضرورت میٹرک،انٹرمیڈیایٹ اور لوکیشن سعودی عرب آپ اسے سعودی عرب میں جا کر کریں گے۔اور اس میں جو خاص جیزیں ہیں ان میں،میڈل ایسٹ ٹیکنیکل ٹریڈ ٹیسٹ اور ٹرینینگ سینٹر ہیں۔اس میں صنعت ڈراۂیونگ جوب آپ کا کام ڈراۂیونگ ہے۔کام کتنے وقت کرنا ہے،فل ٹاہم کام۔اور ڈراۂیونگ نوکری کی آخری تاریخ 18 مارچ 2024 ہے۔اور تنخواہ مطلب سیلری 1 لاکھ 20 ہزار ہے۔
مشرق وسطی تکنیکی تجارتی ٹیسٹ اور ٹریننگ سینٹر تازہ ترین ڈراۂیونگ پوسٹس دمام 2024
آپ کو اس نوکری کے لیے فوری ویزہ بھی دیا جاہیے گا۔اور اس نوکری کی سعودی عرب میں فوری ضرورت ہے اور جو اس کے لیے اہل ہوا اسے فوری روانہ کیا جاہیے گا۔اور اس کام کو کرنے کے لیے آپ کا تجربہ ہونا بھی ضروری ہے۔باۂیک راۂیڈر نوکری کے لیے 300 افراد کی ضرورت ہے۔اور اس کا 1 مہینے میں 1600 سال ریال دیے جاہیں گے۔
نوکریاں |
اور اس نوکری کو آپ سعودی عرب میں 2 سال تک کریں گے۔اور روزانہ 8 گھنٹے روزانہ کام کرنا پڑے گا۔اور اس کا آپ سے مہادہ کیا جاہیے گا اور آپ کا انٹرویو 17 اور 18 مارچ کو ہو گا دن کے حساب سے اتوار اور سوموار کو ہو گا۔اور انٹرویو میں آپ سے آپ کی تعلیم کے مطابق سوال کیے جاہیں گے اور انٹرویو کے دوران آپ کے پاس CV بھی ہو اور CV اور انٹرویو کی کوۂی فیس نہیں ہے۔اور یہ نوکری ایکسپریس اخبار سے پتہ چلی ہے،اور آپ کی تعلیم کے مطابق ایسٹ ٹیکنیکل ٹریڈ ٹیسٹ اینڈ ٹریننگ سعودی عرب میں باۂیک سوار خالی آسامیاں کا اعلان کیا گیا ہے۔اگر آپ کی تعلیم اور ان سب معلومات کے مطابق ہیں تو اس کے آپلاہی یا درخواست دے سکتے ہیں۔
سعودی عرب میں باۂیک راۂڈر کی نوکری کو آنلاہن آپلاہی کیسے کریں
اس نوکری کی مولازم کی معلومات کے مطابق آپ نے آپنی ریکوارنمنٹس دیکھ لینی ہیں اور پھر آپلاہی کرنا ہے۔آپ سعودی عرب باۂیک راۂڈر جوب نام سرچ کریں گوگل پر اور وہاں کسی بڑی ساۂٹ پر آنلاہن درخواست دے سکتے ہیں۔اور اگر آپ کو اس کے بارے میں اور معلومات ملتی ہیں تو ان پر بھی غور کریں۔لیکن اس جوب کی جعلی معلومات سے ہوشیار رہیں۔ہاں اگر اس جوب میں معلومات دینے یا آپلاہی کرنے کے پیسے مانگتا ہے تو اس سے
بچیں۔
اہم معلومات
اگر آپ اس جوب کو کرنا چاہتے ہیں تو یہ مکمل تفصیل پڑھیں کہ کہاں جوب آپ نے کرنی ہے،باۂیک راہڈ نوکری کے لیے اس کی عمر کی حد اور تنخواہ اور تعلیم آپ کو مکمل اس میں بتاۂی ہے اور آپ نے مکمل چیزوں کا خیال رکھنا ہے،اور روزانہ کتنے گھنٹے کام کرنا اور کیسے کرنا ہے ہے باقی آپلاہی کا طریقہ بھی بتا دیا ہے آن سب کو غور سے پڑھیں اور دعا کریں۔لکھتے وقت کسی بھی غلت معلومات سے بچیں کسی قسم کی غلطی ہو سکتی ہے۔