بلوچستان پولیس (سبی رنیج) میں ذیل آسامیاں پر کرنے کے لیے امیدوران سے درخواستیں مطلوب ہیں
بلوچستان پولیس سبی کی نوکریاں |
Applicants | ; | First 25 applicants
|
location | ; |
Balochistan |
Education | ; |
(BA/BSC) |
Position |
|
Junior Clerk |
اسٹینو گرافر
اس جوب کا بنیادی سکیل (B-14)۔
قاہلیت
پاکسان کے کسی بھی تسلیم،منظور شدہ ادارے سے BA/BSC یا مساوی ڈگری۔ٹاپنگ سپیڈ 40 الفاظ فی منٹ ضروری ہے۔شارٹ ہینڈ کے لیے 80 الفاظ منٹ،شارٹ ہینڈ (سٹرفکیٹ) ڈپلومہ کسی تعلیم،منظور شدہ ادارے ہونا بہت ضروری ہے۔تسلیم شدہ ادارے سے تین ماہ سرٹفکیٹ ۔
آسامیوں کی تعداد
صرف اس جوب میں 4 آسامیاں ہیں۔
سبی رینج
04 چار
جونیئر کلرک
اس کے لیے بنیادی سکیل (B-11) ہے۔اور (Fscf) پاکستان کسی بھی تسلیم یا منظور شدہ تعلیمی ادارے سے چاہیے۔ ٹائپنگ سپیڈ 35 الفاظ ایک منٹ۔ اور تسلیم شدہ ادارے سے تین ماہ کا کمپیوٹر ساٹفکیٹ چاہیے۔
تعداد اسامی
01 ہے
سبی رینج
صرف 01
ویلڈر
اس کے لیے بھی ہمارا سکیل(B_01) ہونا چاہیے۔اور آپ کو لکھنا اچھی طرح جانتے ہوں۔اسی کے متعلقہ شعبے میں اگر کوۂی اچھی مہارت رکھتا ہو گا تو اسے زیادہ ترجیح دی جاہیے گی۔
تعداد
اس کی زیادہ آسامیاں نہیں ہیں ابھی صرف ایک (01) ہے۔سبی رینج (0) ہے۔
باورچی (خواتین کوٹہ)
اس کا بنیادی سکیل (B-01) اور اس کی بھی صرف ایک نوکری ہے
رنگ ساز (اقلیت کوٹہ)
اس کا بھی اہم بنیادی سکیل (B-01)۔اس میں آپ کی کافی نوکریاں ملتی ہیں لیکن زیادہ نہیں (11) ہیں۔سبی رینج اس کا (05) ہے۔
پولیس سبی کی نوکریاں |
اہم ہدایات
سبی رینج کے لوکل، ڈومیسائل امیدوار اسٹینو گرافر افراد (B-14) اور جونیئر کلرک (B-11) کے لیے درخواستیں دے سکتے ہیں۔ جن کو منتخب ہونے کے بعد سبی رینج کسی بھی ضلع کی خالی آسامی پر تعینات کیا جا سکتا ہے،جبکہ درجہ چہارم کی خالی آسامی پر بھرتی کے لیے ضلع زیادت کے لوکل/ ڈومیسائل امیدوار درخواست دینے کے لیے احل ہونگے۔(2) تمام آسامیوں کے لیے درخواستیں رینج پولیس آفس سبی میں مورخہ 15 مارچ 2024 تک دفتری میں وصول کی جاہیں گی۔ (3) آنا مکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں کو زیر غور نہیں ہوں گیں۔(4) خواہش مند امیدوار رینج پولیس افس سبی سے بھرتی فارم مفت حاصل کر سکتے ہیں۔لیکن جمع کراتے وقت فارم فیس فکس-200 روپے (نا کابل واپسی) ادا کرنے ہوں گے۔(5) درخواست فارم کے ساتھ دو عدد پاسورڈ تصاویر،قومی شناختی کارڈ،تعلیمی ڈپلومہ اور لوکل /ڈومیسائل کی تصدیق شدہ کا پیاں منسلک کریں (6) درخواست جمع کرنے والے امیدوار کی کم سے کم عمر 18 سال ہو۔اور عمر کی ہالاہی حد میں حکومت بلوچستان کی موجودہ مجوزہ پالیسی کے تحت رعایت دی جاسکتی ہے۔1 ایک سے زاہد آسامیوں کے لیے علیحدہ علیحدہ درخواستیں جمع کرواہی ہوں گی۔(8) پہلے سے سرکاری ملازمین اپنے محکمہ کے توسط سے منسلک شدہ تمام ضروری کاغزات ارسال کریں۔(9) آسامیوں کے لیے ٹسٹ اور انٹرویو کا شیڈول بعد میں جاری کیا جاہیے گا۔(10) محکمہ ہیڈ بغیر کسی وجہ کے مشتہر شدہ آسامیوں کو ختم کرنے یا تعداد میں کمی وبیشی کا کا مجاز ہو گا،(11) ڑیسٹ انٹرویو میں شرکت کرنے والے ۔امیدواروں کو کوہی ڈی اے نہیں دیا جاہیے گا۔