فشریز ڈیپارٹمنٹ میں کنسلٹنٹ کی نوکریاں
کنسلٹنٹ کی نوکریاں

Applicants

;

Be among the first 25 applicants

 

location

 

;

Quetta, Baluchistan, Pakistan

 

organization

 

;

Fisheries Department Job

 

Industry

 

;

Consultant job

 

Last date

;

November 20, 2024

 

 

کوۂٹہ کے ماہی گیری محکمہ میں تازہ ترین پوسٹیں

تازہ ترین کوۂٹہ کے مقام پر آسامیوں کو ڈان اخبار میں اپڈیٹ کیا گیا ہے۔ نوکریوں میں آپلاہی کرنے والے امیدواروں سے جلد سے جلد درخواستیں طلب کر رہے ہیں۔ نوکریوں میں امیدواروں کے عہدے مشیر، پر امیدوار درخواستیں جمع کووا سکتے ہیں۔ کوئیٹہ کی مشیر کی نوکریوں میں امیدوار کی ترجیع دی جانے والی تعلیم بیچلر، اور ماسٹر ہے۔ اس سے کم تعلیم رکھنے والے امیدواروں کو ترجیع نہیں دی جاہیے گی۔ ماہی گیری کے محکمہ میں تمام امیدوار جلد سے جلد آپلاہی کر دیں۔ نوکریوں میں آپلاہی کرنے والے امیدواروں پر ملک چھوڑنے پر کوۂی پابندی ہو، امیدوار کسی بھی وقت ملک چھوڑ سکتا ہے۔ 


آپلاہی کرنے والا امیدوار مرد ہو یا عورت ہو لیکن اس عمر کم سے کم بھی 30 سے 40 سال کے درمیان ہوں۔ امیدوار ایک سال کا ماہر گیری کا تجربہ رکھتا ہو۔ ایسے امیدوار جو کسی بیماری کا شکار ہیں وہ بیماری کسی قسم بھی ہو سکتی وہ امیدوار درخواست جمع نہ کرواہیں۔ 

ماہی گیری کی محکمہ میں آپلاہی کیسے کریں
 محکمہ میں آپلاہی کیسے کریں


ماہی گیری کی محکمہ میں آپلاہی کیسے کریں

تمام امیدواروں کے پاس 20 نومبر تک کی مہلت ہے، اس ڈیٹ سے پہلے پہلے آپلاہی کریں۔ آخری ڈیٹ کے بعد آپلاہی کرنے والے امیدواروں کو ترجیع ملے نہ ملے اس پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ نوکریوں میں صرف بلوچستان کے تجربے کار ماہی گیری ہی آپلاہی کر

یں۔